اسلام آباد(قدرت روزنامہ)پاکستان مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز نے سابق وزیراعظم و چیئرمین تحریک انصاف کی سائفر سے متعلق آڈیو لیک پر عمران خان غدار قرار دے دیا . سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹویٹر پر لکھا ہے کہ ’’اگر آج ہر طرح کا سنگین جرم ثابت ہونے کے بعد بھی اس غدار عمران کو عبرت کا نشان نہیں بنایا جاتا تو پھر ملک کی تباہی کا ذمہ دار ہم سب کو سمجھا جائے گا .
ایک اور پیغام میں مریم نواز نے کہا ہے کہ 22 کروڑ کا ملک 4 سال ایک نااہل، نا ہنجار اور غدار کے ہاتھوں میں گروی رہا .
اگر آج ہر طرح کا سنگین جرم ثابت ہونے کے بعد بھی اس غدار عمران کو عبرت کا نشان نہیں بنایا جاتا تو پھر ملک کی تباہی کا ذمہ دار ہم سب کو سمجھا جائے گا .
. .