”میرے بارے میں پی ٹی آئی کی خواتین سے پوچھیں“ ایک عرصے بعد مفتی قوی منظر عام پر، نیا ہنگامہ برپا کر دیا

 

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)میرے بارے میں تحریک انصاف کی خواتین سے پوچھیں، ایک عرصے بعد مفتی قوی خان نے منظر عام پر آتے ہی نیا ہنگامہ برپا کر دیا۔ ٹرانس جینڈر قانون پر انہوں نے مولانا فضل الرحمان پر شدید تنقید کی کہ اس وقت کہاں تھے جب یہ قانون منظور ہوا۔ یہ بل خلاف فطرت ہے، نواز شریف کے بارے میں کہا کہ وہ کھانے پینے کے شوقین ہیں باقی وہ عقل سے عاری ہیں۔ آصف زرداری کے بارے میں انہوں نے کہا کہ وہ لوٹ مار کے بادشاہ ہیں، جب ان سے پوچھا گیا کہ پی ٹی آئی کی خواتین سے جب پوچھا جاتا ہے تو وہ کہتی ہیں کہ وہ فارغ ہیں۔ مفتی قوی نے کہاکہ میں پی ٹی آئی کے جلسے میں گیا داخلے کا وقت ختم ہو چکا تھا، اس موقع پر خواتین نے میرے ساتھ تصاویر بنوائیں، آپ خواتین سے پوچھیں ان کی قیادت سے پوچھیں، پی ٹی آئی کی خواتین مفتی سے پیار کرتی ہیں۔ مجھ سے کوئی نفرت نہیں کرتا۔

Recent Posts

وی پی این کے حوالے سے اسلامی نظریاتی کونسل کا فتویٰ غلط ہے، مولانا طارق جمیل

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)نامور مذہبی اسکالر مولانا طارق جمیل نے وی پی این پر پابندی…

1 hour ago

مذاکرات کا کوئی فائدہ نہیں ، علی محمد خان نے عمران خان کی رائے بتا دی

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما علی محمد خان کا کہنا…

7 hours ago

احتجاج کی کال دے کر پی ٹی آئی بڑی غلطی کررہی ہے، رانا ثنا اللہ کا بیان

اسلام آباد(قدرت روزنامہ) مشیر وزیر اعظم برائے سیاسی امور رانا ثنا اللہ نے کہا ہے…

7 hours ago

ویزا ایمنسٹی اسکیم سے فوری فائدہ اُٹھائیں، دبئی حکام کی غیر قانونی تارکین وطن کو وارننگ

اسلام اآباد(قدرت روزنامہ)امارات میں جاری ویزا ایمنسٹی اسکیم کے حوالے سے دبئی امیگریشن نے جیو…

8 hours ago

امبانی خواتین کی مہندی لگوانے کی فیس سن کر ہوش اڑ جائیں گے

ممبئی(قدرت روزنامہ)وینا ناگدا‎ بھارت کی وہ مشہور مہندی آرٹسٹ ہیں جو اپنے خوبصورت ‏آرٹ اور…

8 hours ago

پی ٹی اے نے 8 لاکھ سے زائد گستاخانہ لنکس اور فحش ویب سائٹس کو بلاک کردیا

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)پاکستان میں روزانہ غیر اخلاقی ویب سائٹس تک رسائی کی 2 کروڑ کوششوں…

8 hours ago