ہر شہری کو صحت کی سہولیا ت مکمل طور پر مفت دی جائیں۔۔۔ڈاکٹر یاسمین راشد نےعوام کےدل کی آواز بن کر بڑا مطالبہ کر دیا

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)صوبائی وزیر صحت ڈاکٹر یاسمین راشد نے کہا ہے کہ ہر شہری کا حق ہے
کہ اسکو صحت کی سہولیات مفت حاصل ہوں۔ڈی جی پی آر میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے صوبائی وزیر صحت ڈاکٹر یاسمین راشد نے کہا کہ تکلیف ہوئی اس بات سے کہ مریم نواز کی آڈیو لیکس میں وہ اپنے چچا کو نصیحت کر رہی تھی کہ صحت کارڈ بند کر دیں، یہ سن کر مجھے دھچکا لگا۔انہوں نے کہا کہ ہر شہری کا حق ہے کہ اسکو صحت کی سہولیات مفت حاصل ہوں اور یہ ریاست کی بھی زمہ داری ہے۔ ڈاکٹر یاسمین راشد نے کہا کہ 2015 اکتوبر میں پہلی دفعہ صحت کارڑ کے پی کے میں شروع ہوا تھا، اسکے بعد نواز شریف نے بھی کارڈ دینا شروع کیا تھا۔انہوں نے کہا کہ پنجاب کے نوے فیصد لوگ مشکل سے مکمل علاج کروا پاتے ہیں جبکہ 2022 مارچ میں تین کروڑ دس لاکھ خاندانوں کو صحت کارڈ کی سہولت فراہم کر دیں تھیں۔

Recent Posts

ڈونلڈٹرمپ کی نامزدہ کردہ ترجمان وائٹ ہاؤس کون ہیں؟

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)دوسری بار امریکا کے صدر منتخب ہونے والے ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب…

17 mins ago

وفاقی حکومت کا پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتیں اگلے 15 روز کے لیے برقرار رکھنے کا اعلان

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)وفاقی حکومت نے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتیں برقرار رکھنے کا فیصلہ…

27 mins ago

ہونڈا نے اپنی پہلی الیکٹرک اسپورٹس بائیک متعارف کرا دی

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)آٹو موبائل کمپنی ’ہونڈا‘ نے اپنی پہلی الیکٹرک اسپورٹس بائیک متعارف کروا…

42 mins ago

سیاست کا شوق نہیں، سب پروپیگنڈا ہے، بشریٰ بی بی

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)پاکستان تحریک انصاف کے بانی چیئرمین عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی…

54 mins ago

وزیراعظم شہباز شریف کی اپیل پر نماز استسقا ادا، ملک کے مختلف علاقوں میں بارش

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)وزیراعظم شریف کی اپیل پر ملک کے مختلف شہروں میں نماز استسقا…

1 hour ago

بھارت چیمپئنز ٹرافی کیلئے دراصل پاکستان کیوں نہیں آ رہا ؟ تہلکہ خیز انکشاف

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)بھارت نے چیمپئنز ٹرافی کیلئے پاکستان آنے سے انکار کر دیاہے جبکہ…

1 hour ago