عمران خان کی آڈیو لیک سوشل میڈیا پر ٹاپ ٹرینڈ بن گیا

اسلام آباد(قدرت روزنامہ) سابق وزیر اعظم عمران خان کی اپنے پرنسپل سیکرٹری اعظم خان سے امریکی سائفر پر بیانیہ بنا نے کی حکمت عملی وضع کرنے کی آڈیو لیک ان کیلئے سیا سی طور پر ان کی ساکھ کیلئے شدید دھچکہ ثابت ہو ئی ہےاور گزشتہ روز سوشل میڈیا پر یہ آڈیو ٹپ ٹرینڈ بن گئی ۔

روزنامہ جنگ میں رانا غلام قادر لکھتے ہیں کہ عمران خان نے اپنے خلاف عدم اعتماد کی تحریک کی کا میابی کو امریکی سازش سے تعبیر کرکےجو بیانیہ بنایا تھا وہ احتجاجی تحریک کے کلائمیکس پر ضعف کا شکار ہوگیاہے۔ ان کا یہ جملہ کہ ہم نے اس ایشو پر کھیلنا ہے اور امریکہ کا نام نہیں لینا ان کی دیانت اور صداقت کے بارے میں سوالا ت کو جنم دیتا ہے۔ان کے سیکرٹری اعظم خان جو گریڈ22 کے سینئر بیو روکریٹ ہیں ان کا یہ جملہ کہ میں منٹس مر ضی کے ڈرافٹ کرلوں گا۔ان کے پروفیشنلزم پر سوالیہ نشان ہے۔وزیر اعظم کا عہدہ ملک کا اعلیٰ ترین عہدہ ہے اور اگر ملک کے چیف ایگزیکٹو اور ان کے پرنسپل سیکرٹری ریاستی امور میں اس طرح کا طرز عمل ا ختیارکریں گے توپھر عوام کا اعتماد اٹھ جا ئے گا۔اس آڈیو لیک کے بارے میں صحافی کے سوال پر عمران خان نے کہا کہ انہوں نے کہا کہ سائفر کے اوپر تو ابھی میں نے کھیلا ہی نہیں ہے، یہ ایکسپوز کریں گے تو ہم کھیلیں گے۔

Recent Posts

بالی ووڈ اداکارہ دیشا پٹانی کے والد کے ساتھ فراڈ ہو گیا ، حیران کن انکشاف

ممبئی (قدرت روزنامہ) بالی ووڈ اداکارہ دیشا پٹانی کے والد کے ساتھ 25 لاکھ روپے…

18 mins ago

بھارت؛جھانسی میں اسپتال کے آئی سی یو میں آتشزگی، 10 نومولود بچے جاں بحق

جھانسی (قدرت روزنامہ)بھارت کے شہر جھانسی میں اسپتال کے آئی سی یو میں آگ لگنے…

24 mins ago

سولر پینلز لگوانے کے خواہشمندوں کیلئے سنہری موقع، قیمتیں مزید گر گئیں

کراچی (قدرت روزنامہ) ملک میں سولر پینل کی قیمت میں ریکارڈ کمی کے بعد سولر…

24 mins ago

حکومت کا پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ نہ کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد (قدرت روزنامہ) وفاقی حکومت نے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتیں یکم دسمبر تک…

29 mins ago

ایک ماہ کیلئے بجلی 1 روپے 1 پیسے فی یونٹ سستی ہونے کا امکان

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)بجلی صارفین کیلئے اچھی خبر ہے،ایک ماہ کیلئے بجلی 1 روپے 1…

29 mins ago

ناقص کارکردگی اور فرائض سے غفلت، ہرنائی اور زیارت کے ڈپٹی کمشنرز معطل

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)بلوچستان حکومت نے ناقص کارکردگی اور فرائض سے غفلت برتنے پر ڈپٹی…

36 mins ago