عظیم قوم پرست رہنما عوامی ورکرز پارٹی کے صدر یوسف مستی خان انتقال کر گئے

کراچی(قدرت روزنامہ)بلوچ قوم پرست رہنما عوامی ورکرز پارٹی کے صدر یوسف مستی خان انتقال کر گئے۔ خاندانی زرائع کے مطابق یوسف مستی خان قلیل علالت کے بعد آج صبح بوقت 6 بجے انتقال کر گئے۔بزرگ بلوچ سیاسی رہنما، عوامی ورکرز پارٹی کے صدر یوسف مستی خان 16 جولائی 1948 کو کراچی، پاکستان میں پیدا ہوئے۔ انہوں نے ابتدائی تعلیم کراچی کے دو اسکولوں سے حاصل کی۔ مزید تعلیم آٹھویں جماعت میں برن ہال سکول ایبٹ آباد سے حاصل کی۔ تین سال کے بعد وہ واپس آئے اور کراچی گرامر اسکول اور سینٹ پیٹرک ہائی اسکول، کراچی سے مزید تعلیم حاصل کی۔ انہوں نے کچھ عرصہ سندھ آرٹس کالج، کراچی میں تعلیم حاصل کی اور 1968 میں گورنمنٹ نیشنل کالج، کراچی سے بی اے کی ڈگری مکمل کی۔

Recent Posts

پی ٹی آئی کیخلاف کریک ڈاؤن، شعیب شاہین سمیت متعدد رہنماؤں کے گھروں پر چھاپے

سیکرٹری جنرل این اے 48 راجہ عضنفر کو گرفتار اسلام آباد(قدرت روزنامہ)24 نومبر کو اسلام…

5 mins ago

آئینی بینچ؛ آرمی چیف کی مدتِ ملازمت میں توسیع کیخلاف درخواست سماعت کیلیے مقرر

چیف جسٹس کی سربراہی میں 7 رکنی آئینی بینچ 20 نومبر کو سماعت کرے گا…

15 mins ago

جعلی ایف بی آر اہلکاروں نے اشیائے خور و نوش سے بھرا ٹرک لوٹ لیا

پانچ افراد کے خلاف تھانہ لوئر مال میں مقدمہ درج لاہور (قدرت روزنامہ)لاہور میں اصلی…

26 mins ago

بھارتی کپتان روہت شرما کے گھر شادی کے 9 سال بعد بچے کی پیدائش

ممبئی (قدرت روزنامہ )بھارتی کپتان روہت شرما اور ان کی اہلیہ ریتیکا سجدیہہ کے ہاں…

27 mins ago

آئی ایم ایف اعلامیہ جاری، معیشت میں حکومتی مداخلت کم کرنے پر زور

پاکستان کو موجودہ قرض پروگرام کے اہداف پر سختی سے عمل درآمد کی ضرورت ہے،…

50 mins ago

بشریٰ بی بی سیاست میں قدم رکھیں گی؟ عمران خان کا اہلیہ سے متعلق بیان سامنے آگیا

راولپنڈی (قدرت روزنامہ) بشریٰ بی بی کے سیاسی میدان میں قدم رکھنے یا نہ رکھنے…

53 mins ago