کوئٹہ(قدرت روزنامہ) سابق وزیراعلیٰ بلوچستان وچیف آف ساراوان نواب محمداسلم رئیسانی نے اپنے جاری کردہ بیان میں کہاہے کہ وفاق کو پاکستان میں بلوچ، پشتون، سندھی، پنجابی کے قومی تاریخی حقوق کو تسلیم کرنا ہونگے یعنی ثقافت زبان وسائل اور دوسرے وہ سب حقوق جو ایک کثیر القومی ریاست میں ہونے چاہیے ، پاکستانی آئین میں بڑی اصلاحات کرنے کی ضرورت ہے، یہاں زور زبردستی سے معاملات چلائے جا رہے ہیں اس طرح نہیں چل سکتے،انہوں نے مطالبہ کیاکہ لاپتہ ہونے والے آصف اور رشید کو رہا کرکے جبری گمشدگی کا فوری خاتمہ کیاجائے ۔
سیکرٹری جنرل این اے 48 راجہ عضنفر کو گرفتار اسلام آباد(قدرت روزنامہ)24 نومبر کو اسلام…
چیف جسٹس کی سربراہی میں 7 رکنی آئینی بینچ 20 نومبر کو سماعت کرے گا…
پانچ افراد کے خلاف تھانہ لوئر مال میں مقدمہ درج لاہور (قدرت روزنامہ)لاہور میں اصلی…
ممبئی (قدرت روزنامہ )بھارتی کپتان روہت شرما اور ان کی اہلیہ ریتیکا سجدیہہ کے ہاں…
پاکستان کو موجودہ قرض پروگرام کے اہداف پر سختی سے عمل درآمد کی ضرورت ہے،…
راولپنڈی (قدرت روزنامہ) بشریٰ بی بی کے سیاسی میدان میں قدم رکھنے یا نہ رکھنے…