بلوچستان حکومت نے سرکاری ملازمت کےلئے عمر کی حد 43 سال مقرر کردی، عبدالرحمن کھیتران

کوئٹہ(قدرت روزنامہ)صوبائی وزیرعبدالرحمن کھیتران نے کہا ہے کہ وزیراعلیٰ بلوچستان عبدالقدوس بزنجو نے صوبے کے بےروزگار نوجوانوں کا دیرینہ مطالبہ پورا کردیا۔ بلوچستان حکومت نے سرکاری ملازمت کےلئے عمر کی حد 43 سال مقرر کردی۔ عمر کی حد کا اطلاق یکم جولائی 2022ءسے30 جون 2023ءتک ہوگا۔ بلوچستان اسمبلی میں بھی اس مسئلے پر اراکین اسمبلی نے کئی بار آواز اٹھائی تھی۔ بے روزگار نوجوان زیادہ سے زیادہ نوکریوں کےلئے اپلائی کریں۔ حکومت بیروزگاری کا مسئلہ ترجیحی بنادوں پر حل کرنا چاہتی ہے۔

Recent Posts

جعلی ایف بی آر اہلکاروں نے اشیائے خور و نوش سے بھرا ٹرک لوٹ لیا

پانچ افراد کے خلاف تھانہ لوئر مال میں مقدمہ درج لاہور (قدرت روزنامہ)لاہور میں اصلی…

4 mins ago

بھارتی کپتان روہت شرما کے گھر شادی کے 9 سال بعد بچے کی پیدائش

ممبئی (قدرت روزنامہ )بھارتی کپتان روہت شرما اور ان کی اہلیہ ریتیکا سجدیہہ کے ہاں…

5 mins ago

آئی ایم ایف اعلامیہ جاری، معیشت میں حکومتی مداخلت کم کرنے پر زور

پاکستان کو موجودہ قرض پروگرام کے اہداف پر سختی سے عمل درآمد کی ضرورت ہے،…

28 mins ago

بشریٰ بی بی سیاست میں قدم رکھیں گی؟ عمران خان کا اہلیہ سے متعلق بیان سامنے آگیا

راولپنڈی (قدرت روزنامہ) بشریٰ بی بی کے سیاسی میدان میں قدم رکھنے یا نہ رکھنے…

30 mins ago

وہ چیز جسے بند کرنے کیلئے وزارت داخلہ نے پی ٹی اے کو خط لکھ دیا

اسلام آباد (قدرت روزنامہ) وزارت داخلہ نے پی ٹی اے کو غیر قانونی وی پی…

33 mins ago

بھارتی اداکارہ رِدھی ڈوگرا کے فواد خان کے ساتھ اپنی فلم کے حوالے سے اہم انکشافات

ممبئی (قدرت روزنامہ) بھارتی اداکارہ رِدھی ڈوگرا نے پاکستانی سپر اسٹار فواد خان کے ساتھ…

37 mins ago