قرعہ اندازی میں چیف جسٹس گلزاراحمد کا بھی پلاٹ نکل آیا

اسلام آباد(قدرت روزنامہ) قرعہ اندازی میں چیف جسٹس گلزاراحمد کا بھی پلاٹ نکل آیا۔تفصیلات کے مطابق اسلام آباد میں فیڈرل گورنمنٹ ایمپلائز ہاؤسنگ اتھارٹی کے سیکٹر ایف 14 اور ایف پندرہ کے پلاٹس کی قراندازی کی گئی۔ایف 14، ایف 15 کے پہلے مرحلے میں مختلف کیٹیگریز کے 4700 پلاٹس کی قرعہ اندازی کی گئی۔جس میں معروف ججز اور بیوروکریسی سے تعلق رکھنے والی شخصیات کے پلاٹ نکلے۔

میڈیا رپورٹ کے مطابق چیف جسٹس آف پاکستان گلزار احمد ،سابق چیف جسٹس آف پاکستان انور ظہیر جمالی،سپریم کورٹ کے سابق جج امیر ہانی مسلم،پاناما کیس کا فیصلہ تحریر کرنے والے اعجاز افضل خان،جسٹس مشیر عالم اور جسٹس منظور احمد ملک کے بھی پلاٹ نکلے۔معروف ججز کے علاوہ ملک کے معروف بیوروکریٹس کے بھی پلاٹ نکلے ہیں۔سابق چیئرمین ایف بی آر ڈاکٹر محمد ارشاد،سابق چیئرمین این ایچ اے شاہد اشرف تارڑ،معروف بیوروکریٹ حضرت حیات خان،سابق ڈی جی پاکستان پوسٹ اعجاز احمد منہاس،زاہد سعید اور سیکرٹری داخلہ یوسف نسیم کھوکھر کے بھی پلاٹ نکلے۔

Recent Posts

جمعیت علمائے اسلام کا جمعے کو یوم تشکر منانے کا اعلان

اسلام آباد (قدرت روزنامہ) جمعیت علمائے اسلام (جے یو آئی) پاکستان کے ترجمان اسلم غوری…

11 mins ago

پاکستان کی پچز پر کھیل کر مستقبل میں فائدہ ہوگا، انگلش بیٹر کی میڈیا ٹاک

راولپنڈی(قدرت روزنامہ)انگلینڈ کرکٹ ٹیم کے وکٹ کیپر بیٹر جیمی سمتھ نے کہا ہے کہ پاکستان…

53 mins ago

پاکستانی سپنر ساجد خان کا راولپنڈی ٹیسٹ کے پہلے روز کے بارے میں دلچسپ بیان

راولپنڈی(قدرت روزنامہ)پاکستان کرکٹ ٹیم کے سپنر ساجد خان نے کہا ہے کہ گیند سپن ضرور…

1 hour ago

آئینی ترمیم سے جسٹس منصور کا راستہ رُکا ، رانا ثنا اللہ کا اعتراف

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)وزیراعظم کے مشیر برائے سیاسی امور رانا ثنااللہ نے کہا ہے کہ آئینی…

1 hour ago

سکول وین حادثے میں 2 بچے جاں بحق ، وزیر اعلیٰ کا اظہار افسوس

لاہور( قدرت روزنامہ )وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کوٹلی ستیاں میں سکول وین حادثے…

1 hour ago

آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران کن علاقوں میں بارش کا امکان ہے؟ محکمہ موسمیات کی پیشگوئی

اسلام آباد (قدرت روزنامہ) محکمہ موسمیات نے خیبرپختونخوااور گلگت بلتستان میں تیزہواؤں اور گرج چمک…

2 hours ago