شراب کے نشے میں دھت خاتون سڑک پر آگئی، کئی گھنٹے تک تماشہ لگائے رکھا

بھوپال (قدرت روزنامہ) بھارتی ریاست مدھیہ پردیش میں شراب کے نشے میں دھت ایک خاتون نے کئی گھنٹے تک ٹریفک کو روکے رکھا، پولیس بڑی مشکل سے اسے سڑک سے ہٹانے اور اس کے گھر پہنچانے میں کامیاب ہوئی۔

بھارتی میڈیا کے مطابق امیہا پولیس سٹیشن کے علاقے میں واقع بابا ہوٹل سے خاتون نے جی بھر کر شراب پی اور نشے میں دھت ہو کر سڑک پر آگئی۔ خاتون نے سڑک کے بیچ آکر ٹریفک کو روک لیا اور کئی گاڑیوں پر حملہ آور بھی ہوئی۔

پولیس کو واقعے کی اطلاع ملی تو وہ فوری طور پر پہنچی اور خاتون کو سڑک سے ہٹانے اور ٹریفک کھلوانے کی کوشش کی تاہم کئی گھنٹے تک پولیس اپنا مشن مکمل نہ کرپائی۔ ایسے میں ایک خاتون سب انسپکٹر نے شرابی عورت کو دبوچا اور اس کے گھر چھوڑ آئی۔

Recent Posts

خواجہ آصف نے بھی ٹیکسوں کی بھرمار والے وفاقی بجٹ پر سوال اٹھا دیا

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)اپوزیشن کے بعد اب حکمراں جماعت کے سینئر رہنما اور وزیردفاع خواجہ…

4 mins ago

ورلڈکپ جیتنے کے بعد روہت شرما نے پچ کی مٹی کیوں کھائی ؟ وجہ بتادی

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)بھارتی کرکٹ ٹیم کے کپتان روہت شرما کی ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ جیتنے…

11 mins ago

بلوچستان میں کل سے بارشوں کا نیا سپیل داخل ہونے کا امکان

کوئٹہ(قدرت روزنامہ )بلوچستان کے مختلف اضلاع میں بارشوں کا نیا سپیل 3جولائی سے داخل ہونے…

13 mins ago

اگلے 24 گھنٹوں کے دوران کن شہروں میں بارش ہوگی، محکمہ موسمیات نے بتادیا

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک…

18 mins ago

عدت نکاح کیس ہر صورت 8 جولائی تک ختم کرنا ہے، جج افضل مجوکا

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)اسلام آباد کی ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن عدالت نے سابق وزیر اعظم عمران خان…

18 mins ago

بجٹ میں نئے ٹیکسز: عوام پر بوجھ بڑھایا جا رہا ہے، شاہد خاقان

کراچی(قدرت روزنامہ )سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے نئے مالی سال کے بجٹ کے حوالے…

22 mins ago