حب(قدرت روزنامہ)حب کے علاقے بیلہ کنڈی کے مقام پر تیز رفتار ٹرالر کھائی میں گرنے کے نتیجے میں 2افراد جاں بحق اور ایک شخص زخمی ہوگیا ، لاشوں کو سول اسپتال بیلہ منتقل کردیا گیا .
..