اسلام آباد (قدرت روزنامہ) وزیر توانائی نے تمام تقسیم کار کمپنیوں کو زیادہ بجلی چوری والے علاقوں میں خودکار میٹرنگ سسٹم لگانے کا حکم جاری کر دیا۔
دستاویز کے مطابق بجلی چوری والے ٹرانسفارمرز ، کمرشل ، انڈسٹریل اور بڑے صارفین پر جدید ترین اور خودکار میٹرنگ انفراسٹرکچر لگایا جائے ،یہ کام رواں مالی سال 30 جون 2023 تک مکمل کیا جائے ،بجلی کے نقصانات کم کرنے میں ٹیکنالوجی کا استعمال کرنے کا یہ حکم پاور سیکٹر کی ڈیجیٹلائزیشن کی طرف پہلا قدم ہے ۔
راولپنڈی(قدرت روزنامہ)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما زین قریشی نے کہا ہے کہ…
لاہور(قدرت روزنامہ)علامہ اقبال ایئر پورٹ پر دبئی کے مسافر کے قبضے سے اڑھائی کلو گرام…
کراچی(قدرت روزنامہ)سینیئر اداکار فیصل قریشی کی اہلیہ ثنا فیصل کی جانب سے حال ہی میں…
گابا(قدرت روزنامہ)قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان محمد رضوان نے آسٹریلیا کے خلاف میچ کے بعد…
لاہور (قدرت روزنامہ ) وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے مظفر آباد میں مسافر وین…
کراچی(قدرت روزنامہ)سینیئر اداکارہ مشی خان نے ٹک ٹاکرز سمیت عام خواتین اور لڑکیوں کو مشورہ…