تربت ،معروف بلوچ قوم دوست سیاسی رہبر میر مستی خان کی غائبانہ نماز جنازہ اداکردی گئی

تربت (قدرت روزنامہ) تربت سول سوسائٹی کے زیراہتمام ہفتے کو ماڈل اسکول تربت کے گراو¿نڈ میں بلوچ قوم دوست سیاسی رہنما واجہ یوسف مستی خان کی غائبانہ نماز جنازہ ادا کردی گئی، جس میں سیاسی و سماجی کارکنان، مذہبی و سماجی رہنماو¿ں، کاروباری شخصیات اور طلبہ نے بڑی تعداد میں شرکت کی۔نماز جنازہ نوجوان عالم دین یلان زامرانی نے پڑھائی جبکہ نماز جنازہ میں تربت سول سوسائٹی کے کنوینر کامریڈ گلزار دوست، نیشنل پارٹی کے مرکزی رہنما واجہ ابوالحسن، آل پارٹیز کیچ کے ڈپٹی کنوینر کامریڈ ظریف زدگ بلوچ، معروف ادبی شخصیت واجہ یوسف عزیز گچکی، معروف سیاسی رہنماو¿ں قاضی نور احمد، ڈاکٹر سجاد بلوچ، خان محمد جان گچکی، طارق بابل،نواب شمبے زئی، پروفیسر ڈاکٹر رو¿ف راز، حاجی شوکت دشتی، انجمن تاجران تربت کے سابقہ صدر حاجی کریم بخش، اسحاق روشن دشتی، حاجی عبدالرحمن، شے غلام قادر، شگراللہ یوسف، مجید دشتی ایڈوکیٹ، نعیم بلوچ، صادق فتح، وسیم سفر، محسن بلوچ، کامریڈ امام بخش، عبدالطیف سنگھور، چیف رحیم بخش، رجب یاسین، عبدالرحیم بلوچ، نعیم عادل، حمل حوت، ارشاد عالم، رفیق احمد، میر کمبر بلیدی، واجہ علی جان، ماسٹر مراد بخش، ماسٹر حمید، ماسٹر اقبال بلوچ، واجہ غنی سمیت بڑی تعداد میں لوگوں نے شرکت کی۔

Recent Posts

پاکپتن میں ڈکیتی کے دوران 17 سالہ لڑکی سے اجتماعی زیادتی کا ہولناک واقعہ

پاکپتن (قدرت روزنامہ)پاکپتن میں دوران ڈکیتی ملزمان نے لڑکی کو اجتماعی زیادتی کا نشانہ بنا…

2 mins ago

مخصوص نشستوں کا معاملہ، سپریم کورٹ نے پی ٹی آئی کو ریلیف دینے پر وضاحت کر دی

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)سپریم کورٹ نے مخصوص نشستوں کے کیس کا تفصیلی فیصلہ جاری کر…

7 mins ago

لیفٹیننٹ جنرل محمد عاصم ملک نئے ڈی جی آئی ایس آئی تعینات

راولپنڈی(قدرت روزنامہ) لیفٹیننٹ جنرل محمد عاصم ملک کو نیا ڈی جی آئی ایس آئی تعینات…

10 mins ago

جسٹس امین اور جسٹس نعیم کا عمل جج کے منصب کے منافی ہے، تفصیلی فیصلہ

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)سپریم کورٹ کے اکثریتی ججز نے مخصوص نشستوں کے کیس کا تفصیلی فیصلہ…

20 mins ago

22 سال پہلے ندا یاسر کی شادی پر کتنا خرچہ آیا؟ بھیدی نے بتادیا

کراچی (قدرت روزنامہ )پاکستان کی معروف مارننگ شو میزبان ندا یاسر نے اپنی 22 سال…

22 mins ago

شادی کے تعلق میں بندھنے سے مردوں پر مرتب ہونے والے حیرت انگیز اثر کا انکشاف

اوٹاوہ(قدرت روزنامہ )شادی کے بعد مردوں اور خواتین دونوں کی زندگیوں میں نمایاں تبدیلیاں آتی…

26 mins ago