جامعہ بلوچستان،احتجاج کے دوران لاٹھی چارج اور گرفتاریاں،طلباء نے احتجاجاً سریاب روڈ بند کر دیا

کوئٹہ(قدرت روزنامہ)جامعہ بلوچستان میں ہونیوالے انٹری ٹیسٹ میں بیضابطگیوں کیخلاف طلبہ تنظیموں کا احتجاج ،مظاہرین پر لاٹھی چارج کیخلاف طلبہءنے سریاب روڈ پر دھرنا دیدیا،طلبہ تنظیموں کا کہنا ہے کہ پولیس نے درجنوں مظاہرین کو گرفتار کرلیا،انھو ں نے کہا کہ پروفیشنل اور نان پروفیشنل ڈیپارٹمنٹس کا ایک ہی انٹری ٹیسٹ بنایا گیا ہے،ایک سے زائد ڈیپارٹمنٹ میں داخلہ لینے والے طلبہء نئی پالیسی کے تحت صرف ایک ہی ڈیپارٹمنٹ میں داخلہ لے سکتے ہیں۔انھو ں نے مزید کہا کہ وائس چانسلر جامعہ بلوچستان معاملے کو سنجیدہ نہیں لے رہے۔طلبہ تنظیموں ے احتجاجاً مین سریاب روڈ بند کر دیا۔صورتحال کے پیش نظر ایف سی کی بھاری نفری تعینات کر دی گئی ہے ۔

Recent Posts

لیفٹیننٹ جنرل محمد عاصم ملک نئے ڈی جی آئی ایس آئی تعینات

راولپنڈی(قدرت روزنامہ) لیفٹیننٹ جنرل محمد عاصم ملک کو نیا ڈی جی آئی ایس آئی تعینات…

1 min ago

جسٹس امین اور جسٹس نعیم کا عمل جج کے منصب کے منافی ہے، تفصیلی فیصلہ

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)سپریم کورٹ کے اکثریتی ججز نے مخصوص نشستوں کے کیس کا تفصیلی فیصلہ…

10 mins ago

22 سال پہلے ندا یاسر کی شادی پر کتنا خرچہ آیا؟ بھیدی نے بتادیا

کراچی (قدرت روزنامہ )پاکستان کی معروف مارننگ شو میزبان ندا یاسر نے اپنی 22 سال…

13 mins ago

شادی کے تعلق میں بندھنے سے مردوں پر مرتب ہونے والے حیرت انگیز اثر کا انکشاف

اوٹاوہ(قدرت روزنامہ )شادی کے بعد مردوں اور خواتین دونوں کی زندگیوں میں نمایاں تبدیلیاں آتی…

17 mins ago

ٹیم سے ڈراپ ہونے پر چیئرمین پی سی بی نے کال پر کیا کہا؟ محمد عباس نے بتادیا

اسلام آباد(قدرت روزنامہ )ٹیسٹ کرکٹرمحمد عباس کا کہنا ہے کہ پاکستان کی ٹیسٹ کرکٹ کی…

22 mins ago

وفاقی حکومت کا 71 ہزار ارب روپے سے زائد قرض اتارنے کا منصوبہ

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)وفاقی حکومت کا 71 ہزار ارب روپے سے زائد قرض اتارنے کا منصوبہ…

23 mins ago