حکومت عوام کے تعاون سے دہشت گردی کے عفریت کا خاتمہ کرے گی،میر عبدالقدوس بزنجو

کوئٹہ(قدرت روزنامہ)وزیراعلیٰ بلوچستان میر عبدالقدوس بزنجو نے کوہلو میں مٹھائی کی دکان میں ہونے والے بم دھماکے کے نتیجے میں جاں بحق اور زخمی ہونے والے افراد پر دکھ اور افسوس کا اظہار کرتے ہوئے اس افسوسناک واقعہ کی مذمت کی ہے۔وزیر اعلیٰ نے متعلقہ حکام سے واقعہ کی رپورٹ طلب کرتے ہوئے ہدایت کی ہے کہ علاقے میں سیکورٹی کے مؤثر اقدامات کئے جائیں۔انہوں نے کہا کہ عوام کی جان و مال اور روزگار کا تحفظ حکومت کی ذمہ داری ہے اور حکومت عوام کے تعاون سے دہشت گردی کے عفریت کا خاتمہ کرے گی انہوں نے جان بحق ہونے والے افراد کے لواحقین سے ہمدردی کا اظہار کرتے ہوئے انکی مغفرت بلند درجات اور زخمیوں کی جلد صحت یابی کی دعا کی ہے انہوں نے افسوس ناک واقعہ میں زخمی ہونے والے افراد کو بہترین طبی سہولیات مہیا کرنے کی ہدایت کی ہے۔

Recent Posts

تحریک انصاف کے 4 بڑے مطالبات کیا ہیں ۔۔۔؟ اسد قیصر نے تفصیلات بتا دیں

اسلام آباد (قدرت روزنامہ )پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے سینئر رہنما اور سابق…

4 hours ago

میں پارٹی کے عہدے سے مستعفی ہوا ہوں، زین قریشی کا بیان

راولپنڈی(قدرت روزنامہ)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما زین قریشی نے کہا ہے کہ…

4 hours ago

لاہور ایئر پورٹ سے دبئی جانے والے مسافر کے قبضے سے اڑھائی کلو گرام آئس ہیروئن برآمد

لاہور(قدرت روزنامہ)علامہ اقبال ایئر پورٹ پر دبئی کے مسافر کے قبضے سے اڑھائی کلو گرام…

5 hours ago

بیوی کو بوسہ دینے کی ویڈیو پر فیصل قریشی کو سوشل میڈ یا صارفین کی تنقید کا سامنا

کراچی(قدرت روزنامہ)سینیئر اداکار فیصل قریشی کی اہلیہ ثنا فیصل کی جانب سے حال ہی میں…

6 hours ago

محمد رضوان نے دوسرے ٹی ٹوئنٹی میچ میں شکست کی وجہ بتا دی

گابا(قدرت روزنامہ)قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان محمد رضوان نے آسٹریلیا کے خلاف میچ کے بعد…

6 hours ago

وزیر اعلیٰ کا مظفر آباد میں مسافر وین حادثے پر اظہار افسوس

لاہور (قدرت روزنامہ ) وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے مظفر آباد میں مسافر وین…

6 hours ago