اسلام آباد(قدرت روزنامہ) پاکستان تحریک انصاف نے اسمبلی میں واپسی کی تجویز مسترد کرتے ہوئے سڑکوں پر فیصلہ کرنے کا اعلان کیا ہے۔ اب اسمبلیاں نہیں فیصلہ عوام کے درمیان ہوگا۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ بنی گالا میں چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان اور پارٹی قائدین کی اہم بیٹھک ہوئی ۔اجلاس میں اسحاق ڈار کی واپسی کو ملک کے لئے خطرناک قرار دے دیا گیا۔ اکتوبر کے تیسرے ہفتےمیں مارچ کرنے کی تجویز پر غور کیا گیا۔
چیئرمین پی ٹی آئی کی جانب سے قائدین کو تیاریوں کی ہدایت کی گئی ۔ عمران خان کو بریفنگ دی گئی کہ عوام اسلام آباد کارخ کرینگے ۔ اب فیصلہ عوام کے درمیان ہوگا ۔بیٹھک میں اسمبلی میں واپسی کو مسترد کردیا گیا۔
اسلام آباد (قدرت روزنامہ )پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے سینئر رہنما اور سابق…
راولپنڈی(قدرت روزنامہ)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما زین قریشی نے کہا ہے کہ…
لاہور(قدرت روزنامہ)علامہ اقبال ایئر پورٹ پر دبئی کے مسافر کے قبضے سے اڑھائی کلو گرام…
کراچی(قدرت روزنامہ)سینیئر اداکار فیصل قریشی کی اہلیہ ثنا فیصل کی جانب سے حال ہی میں…
گابا(قدرت روزنامہ)قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان محمد رضوان نے آسٹریلیا کے خلاف میچ کے بعد…
لاہور (قدرت روزنامہ ) وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے مظفر آباد میں مسافر وین…