اسحاق ڈار سے گورنر اسٹیٹ بینک کی ملاقات، ملکی معاشی استحکام پر تبادلہ خیال

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)وزیر خزانہ اسحاق ڈار سے گورنر اسٹیٹ بینک جمیل احمد نے ملاقات کی جس میں ملکی معاشی استحکام پر تبادلہ خیال کیا گیا، ملاقات میں معیشت کی بڑھوتری کے لیے تجاویز کا بھی جائزہ لیا گیا۔

یاد رہے گزشت روز وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے عوام کو پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کی نوید سنائی۔ انہوں نے نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا پیٹرول کی قیمت میں 12 روپے 63 پیسے کمی کی گئی، جس کے بعد پیٹرول کی نئی قیمت 224 روپے 80 پیسے فی لٹر ہوگئی۔

 اسحاق ڈار کا کہنا تھا کہ ہائی سپیڈ ڈیزل کی قیمت میں 12 روپے 13 پیسے فی لٹر کمی کی گئی، ہائی سپیڈ ڈیزل کی نئی قیمت 235 روپے 30 پیسے فی لٹر ہو گئی۔

وفاقی وزیر خزانہ نے کہا کہ لائٹ ڈیزل کی قیمت میں 10 روپے 78 پیسے فی لٹر کمی کی گئی ہے، لائٹ ڈیزل کی نئی قیمت 186 روپے 50 پیسے ہو لٹر ہو گئی، مٹی کا تیل 10 روپے 19 پیسے فی لٹر سستا ہو گیا، مٹی کے تیل کی نئی قیمت 191 روپے 83 پیسے فی لٹر ہو گئی۔

Recent Posts

نواز شریف اور وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز لندن سے وطن واپس پہنچ گئے

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)سابق وزیر اعظم اور مسلم لیگ ن کے قائد میاں محمد نواز…

5 mins ago

تحریک انصاف کے 4 بڑے مطالبات کیا ہیں ۔۔۔؟ اسد قیصر نے تفصیلات بتا دیں

اسلام آباد (قدرت روزنامہ )پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے سینئر رہنما اور سابق…

6 hours ago

میں پارٹی کے عہدے سے مستعفی ہوا ہوں، زین قریشی کا بیان

راولپنڈی(قدرت روزنامہ)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما زین قریشی نے کہا ہے کہ…

6 hours ago

لاہور ایئر پورٹ سے دبئی جانے والے مسافر کے قبضے سے اڑھائی کلو گرام آئس ہیروئن برآمد

لاہور(قدرت روزنامہ)علامہ اقبال ایئر پورٹ پر دبئی کے مسافر کے قبضے سے اڑھائی کلو گرام…

8 hours ago

بیوی کو بوسہ دینے کی ویڈیو پر فیصل قریشی کو سوشل میڈ یا صارفین کی تنقید کا سامنا

کراچی(قدرت روزنامہ)سینیئر اداکار فیصل قریشی کی اہلیہ ثنا فیصل کی جانب سے حال ہی میں…

8 hours ago

محمد رضوان نے دوسرے ٹی ٹوئنٹی میچ میں شکست کی وجہ بتا دی

گابا(قدرت روزنامہ)قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان محمد رضوان نے آسٹریلیا کے خلاف میچ کے بعد…

8 hours ago