اسلام آباد (قدرت روزنامہ)مشیر حکومت پنجاب عمر سرفراز چیمہ کا کہنا ہے کہ عمران خان نے اقتدار گنوا دیا مگر لٹیروں کو این آر او نہیں دیا۔عمر سرفراز چیمہ کا کہنا ہے کہ این آر او ٹو ملک و قوم سے سنگین کھلواڑ اور زہر قاتل ہے، اشتہاری اسحاق ڈار کو وزیر خزانہ بنانا ملک کے خلاف سنگین سازش ہے۔
انہوں نے کہا کہ شریف زرداری خاندان ڈیل سے اربوں کھربوں کا لوٹا مال ہڑپ کر جاتے ہیں، لوٹ مار کے بعد بھی شریف خاندان کو اقتدار پر بٹھا دیا جاتا ہے، ملک لوٹنے والے اور منی لانڈرنگ ماہرین کو ملک کی باگ ڈور تھما دی گئی۔مشیر پنجاب حکومت نے کہا کہ این آر اوز لینے والوں نے ہمیشہ ملک کو تباہی کی طرف دھکیلا ہے، عمران خان نے اقتدار گنوا دیا مگر لٹیروں کو این آر او نہیں دیا۔
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)پاکستان کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر حارث رؤف نے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنلز…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)سابق وزیر اعظم اور مسلم لیگ ن کے قائد میاں محمد نواز…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ )پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے سینئر رہنما اور سابق…
راولپنڈی(قدرت روزنامہ)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما زین قریشی نے کہا ہے کہ…
لاہور(قدرت روزنامہ)علامہ اقبال ایئر پورٹ پر دبئی کے مسافر کے قبضے سے اڑھائی کلو گرام…
کراچی(قدرت روزنامہ)سینیئر اداکار فیصل قریشی کی اہلیہ ثنا فیصل کی جانب سے حال ہی میں…