یاد رکھیں جانی امراء اور بلاول ہاؤس بھی پاکستان میں ہی ہیں، عمران خان کے وارنٹ گرفتاری جاری ہونے پر علی امین گنڈا پور کا ردعمل
اسلام آباد (قدرت روزنامہ) تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کا وارنٹ گرفتاری جاری ہونے پر علی امین گنڈاپور نے ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ یاد رکھیں جاتی امراء اور بلاول ہاؤس بھی پاکستان میں ہی ہیں، رانا ثناء اللہ عمران خان کو گرفتار کرنے کی کوشش کریں پھر دمادم مست قلندر ہو گا .
..