مریم نواز کی فرمائش پوری کرنے کیلئے رانا ثنااللہ خادم کا کردار ادا نہ کریں‘ راجہ بشارت

لاہور(قدرت روزنامہ) صوبائی وزیر پارلیمانی امور راجہ بشارت نے عمران خان کے وارنٹ جاری ہونے پراپنے رد عمل میں کہا ہے کہ امپورٹڈ حکومت اپنے پائوں پر کلہاڑی مار رہی ہے .
اپنے بیان میں راجہ بشارت نے کہا کہ مریم نواز کی فرمائش پوری کرنے کیلئے رانا ثنااللہ خادم کا کردار ادا نہ کریں،ہفتہ وار چھٹی کے روز وارنٹ گرفتاری جاری کرنا بدنیتی پر مبنی ہے، عمران خان کی گرفتاری مس ایڈونچر ہوگا، انجام بھی یاد رکھیں .

انہوںنے کہا کہ ٹائیگر ابھی بنی گالہ گئے ہیں، یہ نہ ہو رانا ثنااللہ کے گھر چلے جائیں .

. .

متعلقہ خبریں