لاہور(قدرت روزنامہ) صوبائی وزیر پارلیمانی امور راجہ بشارت نے عمران خان کے وارنٹ جاری ہونے پراپنے رد عمل میں کہا ہے کہ امپورٹڈ حکومت اپنے پائوں پر کلہاڑی مار رہی ہے۔
اپنے بیان میں راجہ بشارت نے کہا کہ مریم نواز کی فرمائش پوری کرنے کیلئے رانا ثنااللہ خادم کا کردار ادا نہ کریں،ہفتہ وار چھٹی کے روز وارنٹ گرفتاری جاری کرنا بدنیتی پر مبنی ہے، عمران خان کی گرفتاری مس ایڈونچر ہوگا، انجام بھی یاد رکھیں۔ انہوںنے کہا کہ ٹائیگر ابھی بنی گالہ گئے ہیں، یہ نہ ہو رانا ثنااللہ کے گھر چلے جائیں۔
لاہور (قدرت روزنامہ )پاکستان شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ اور افضل خان المعروف جان ریمبو…
پشاور(قدرت روزنامہ)24 نومبر کے احتجاج سے قبل پاکستان تحریک انصاف پشاور کی ضلعی تنظیم میں…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)بابا گرو نانک کے 555ویں جنم دن کے موقع پر گوردوارہ سری…
لاہور (قدرت روزنامہ) پاکستان میں ان دنوں استعمال شدہ فون خریدنا ایک بہتر انتخاب ہے…
لندن (قدرت روزنامہ) چیمپئینز ٹرافی میں بھارتی ٹیم کے پاکستان آنے سے انکار کے بعد…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ) موسم کی تبدیلی کے ساتھ موسمی اشیاء کے دام بھی تیزی…