پاکستانیوں تیاری کرلو ۔۔۔!!! تیز ہواؤں اورگرج چمک کےساتھ بارش کا امکان

اسلام آباد(قدرت روزنامہ) صوبہ خیبر پختونخوا کے بیشتر اضلاع میں مطلع جزوی ابر آلود رہے گا . تاہم چترال ، دیر،سوات،کوہستان،بونیر،ایبٹ آباد،مانسہرہ ،مردان،پشاور، کوہاٹ اور کرم میں تیز ہواؤں اورگرج چمک کےساتھ بارش کا امکان ملک کے بیشتر میدانی علاقوں میں موسم گرم اور مرطوب رہے گا .

تاہم شام/رات کے دوران بالائی خیبر پختونخوا میں چند مقامات پر تیزہواؤں اور گرج چمک کےساتھ بارش کا امکان . ملک کے بیشتر میدانی علاقوں میں موسم گرم اور مرطوب رہے گا . تاہم شام/رات کے دوران بالائی خیبر پختونخوا ،کشمیر،اسلام آباد اور بالائی پنجاب میں تیزہواؤں اور گرج چمک کےساتھ بارش کا امکان . . .

متعلقہ خبریں