فتح ہمیشہ حق و سچ کی ہوتی ہے ،عوام کی خدمت کرنیوالے ہی اچھے سیاستدان ہیں، جہانگیرترین

لودھراں (قدرت روزنامہ)تحریک انصاف کے رہنما جہانگیرترین نے کہا ہے کہ عوام کی خدمت کرنیوالے ہی اچھے سیاستدان ہوتے ہیں، فتح ہمیشہ حق و سچ کی ہوتی ہے ،سلمان نعیم کا سیاسی مستقبل روشن ہے ۔ان خیالات کا اظہار انہوں نے رکن پنجاب اسمبلی شیخ سلمان نعیم سے ملاقات کے دوران گفتگوکرتے ہوئے کیا ۔ ملاقات کے دوران جہانگیر ترین نے سلمان نعیم کو سپریم کورٹ
کی جانب سے بطور ایم پی اے رکنیت بحالی پر مبارکباد دی۔ اس موقع پر جہانگیر ترین نے کہا کہ الحمد اللہ حق اور سچ کی فتح ہوئی ہے۔انشاءاللہ سلمان نعیم کا سیاست میں مستقبل روشن ہے۔انہوں نے کہاکہ عوام کی خدمت کرنیوالے ہی ا چھے سیاستدان ہوتے ہیں اور سلمان نعیم عوام کی فلاح وبہبود کیلئے اچھے کام کررہے ہیں۔

Recent Posts

بشریٰ بی بی کی رہائی میرٹ پر ہوئی، بیرسٹر گوہر نے عمران خان کی رہائی کا بھی عندیہ دیدیا

راولپنڈی(قدرت روزنامہ)چیئرمین تحریک انصاف بیرسٹر گوہر نے کہاہے کہ بشریٰ بی بی کی رہائی میرٹ…

12 mins ago

اقوام متحدہ فلسطین و کشمیرکے مسلمانوں کوحق دلانے میں کردار ادا کرے:مریم نواز

لاہور(قدرت روزنامہ )وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا ہے کہ اقوام متحدہ سے اپیل کرتے…

15 mins ago

انٹربینک میں ڈالر 277 روپے 80 پیسے کا ہوگیا

انٹربینک میں ڈالر کی قدر میں7 پیسے کا اضافہ کراچی (قدرت روزنامہ)تبادلہ مارکیٹ میں ڈالر…

17 mins ago

بشریٰ بی بی رہائی کے بعد کہاں قیام کریں گی؟ وکیل خالد یوسف کا اہم بیان

راولپنڈی(قدرت روزنامہ)بشریٰ بی بی کے وکیل خالد یوسف چودھری نے کہا ہے کہ امید ہے…

20 mins ago

بشریٰ بی بی کو اڈیالہ جیل سے رہا کردیا گیا

راولپنڈی(قدرت روزنامہ)تحریک انصاف کے بانی عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کو اڈیالہ جیل…

23 mins ago

زندگی رہی تو کل آپ سے ملاقات ہوگی،چیف جسٹس پاکستان اور وکیل فاروق ملک میں مکالمہ

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)سپریم کورٹ کے عدالتی عملے نے کہاکہ چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کا…

36 mins ago