پیلے لہنگے سے ملائیکہ اروڑا نے مچایا انٹرنیٹ پر تہلکہ، دیکھ کر رہ جائینگے دنگ!

ممبئی(قدرت روزنامہ)ایک بار پھر بالی ووڈ اداکارہ اور ماہر ڈانسر ملائیکہ اروڑا کی خوبصورتی کا جادو سوشل میڈیا پر چل گیا۔بالی ووڈ اور فیشن کی بات آتی ہے تو تقریبا ہر اداکارہ ایک نئے ٹرینڈ سیٹ کرنے کی کوشش میں لگی رہتی ہے۔ملائیکہ اروڑا اکثر اپنے لُکس سے انٹرنیٹ کے درجہ حرارت کا اضافہ ہائی کردیتی ہیں۔ چاہے وہ ریڈ کارپیٹ پر چل رہی ہو یا پھر یوگا سیشن کے لئے جارہی ہو، ممبئی کی سڑکوں پر یوں ہی ٹہل رہی ہو۔
ملائیکہ اروڑا ہر جگہ اپنے قاتلانہ انداز سے فینس کو ایمپریس کردیتی ہیں ۔ملائیکہ کا پیلے لہنگے میں دلکش لُک سوشل میڈیا پر تابڑ توڑ وائرل ہورہا ہے، جوکہ بالی ووڈ کی سب سے فٹ اور بولڈ اداکاراؤں میں شمار کی جاتی ہیں۔ملائیکہ تو اکثر ہی الگ الگ طرح کے لُک میں اسپاٹ کی جاتی ہیں۔
تصاویر دیکھیں:

Recent Posts

بشکیک میں پاکستانی طلبا کو ہر قسم کی مدد کی فراہمی یقینی بنائی جائے، بلاول بھٹو

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ…

1 min ago

’’ٹی ٹوینٹی ورلڈ کپ پاکستانی ٹیم کیلئے مشکل ثابت ہو گا اور سیمی فائنل کھیلنے والوں میں۔۔‘‘محمد حفیظ نے بڑا بیان دیدیا

لاہور (قدرت روزنامہ )قومی ٹیم کے سابق ٹیم ڈائریکٹر و کپتان محمد حفیظ کا کہنا…

4 mins ago

پسنی کے پہاڑی علاقے سے کتنے کروڑکی اور کتنی چرس بر آمد ہوئی ؟

کوئٹہ (قدرت روزنامہ )پاکستان کوسٹ گارڈز نے بلوچستان کے علاقوں پسنی میں کارروائی کرتے ہوئے…

6 mins ago

وزیراعظم کی زیرسربراہی اقتصادی مشاورتی کونسل تشکیل، جہانگیر ترین بھی شامل

اسلام آباد(قدرت روزنامہ) وزیراعظم نے اپنی سربراہی میں اقتصادی مشاورتی کونسل بنادی، جس میں جہانگیر…

11 mins ago

وکی کوشل کا فلم کی شوٹنگ کے دوران گرفتار ہونے کا انکشاف

ممبئی (قدرت روزنامہ) بالی ووڈ ہدایت کار انوراگ کشیپ نے انکشاف کیا ہے کہ اداکار…

14 mins ago

پشاور؛ سرکاری دوائیں بیچنے والے لیڈی ریڈنگ اسپتال ملازمین سمیت 6 افراد گرفتار

پشاور(قدرت روزنامہ) سرکاری ادویات غیر قانونی طور پر فروخت کرنے والے لیڈی ریڈنگ اسپتال کے…

19 mins ago