کابل (قدرت روزنامہ)کابل پر قبضے کے بعد اشرف غنی ملک سے فرار ہو گئے تھے اور ابھی تک کسی کو نہیں پتا کہ وہ کہاں ہیں تاہم غیر ملکی میڈیاکا کہناہے کہ و تاجکستان گئے اور پھر وہاں سے اوما ن چلے گئے جبکہ تاجکستان نے بھی ان کی موجودگی کی تردید کر دی ہے ۔
تفصیلات کے مطابق افغانستان کی بدلتی ہوئی صورتحال کے پیش نظر اشرف غنی کے بھائی حشمت غنی احمد زئی کا اہم ترین بیان سامنے آیاہے جس میں ان کا کہناہے کہ اشرف غنی مشرق وسطیٰ میں ہیں ، حامد کرزئی اور اشرف غنی کے دور میں کرپشن عام تھی ۔اشرف غنی نے تاہم یہ واضح نہیں بتایا کہ وہ کس ملک میں ہیں ۔
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کے ایگزیکٹو بورڈ نے پاکستان…
کوئٹہ(قدرت روزنامہ)وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے پنجگور واقعے کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے…
پنجگور(قدرت روزنامہ)پنجگور کے علاقے خداںبادان میں نامعلوم افراد نےرہائش کوارٹر میں رہائش پذیر پنجاب سے…
سلام آباد(قدرت روزنامہ)وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی کی پنجگور کے علاقے میں فائرنگ کے واقعہ کی…
کوئٹہ(قدرت روزنامہ)وزیر اعلٰی بلوچستان میر سرفراز بگٹی کی پنجگور میں مزدوروں کے بہمانہ قتل کی…
کوئٹہ)(قدرت روزنامہ) بلوچستان کے علاقے پنجگور میں ایک گھر پر فائرنگ کے نتیجے میں 7…