کابل(قدرت روزنامہ)کابل پر قبضے کے بعد اشرف غنی ملک سے فرار ہو گئے تھے اور ابھی تک کسی کو نہیں پتا کہ وہ کہاں ہیں تاہم غیر ملکی میڈیاکا کہناہے کہ و تاجکستان گئے اور پھر وہاں سے اوما ن چلے گئے جبکہ تاجکستان نے بھی ان کی موجودگی کی تردید کر دی ہے ۔
تفصیلات کے مطابق افغانستان کی بدلتی ہوئی صورتحال کے پیش نظر اشرف غنی کے بھائی حشمت غنی احمد زئی کا اہم ترین بیان سامنے آیاہے جس میں ان کا کہناہے کہ اشرف غنی مشرق وسطیٰ میں ہیں ، حامد کرزئی اور اشرف غنی کے دور میں کرپشن عام تھی ۔اشرف غنی نے تاہم یہ واضح نہیں بتایا کہ وہ کس ملک میں ہیں ۔
اسلام آباد(قدرت روزنامہ ) چینی کی برآمد کے معاملے پر وفاقی اور خیبرپختونخوآمنے سامنے آگئے…
اضافہ اگست 2024 کی ماہانہ ایڈجسٹمنٹ کی مد میں کیا گیا کراچی(قدرت روزنامہ)نیشنل الیکٹرک پاور…
آذر بائیجان 2 ارب ڈالر کے سمجھوتوں پر دستخط کیلیے تیار ہے، کئی شعبوں سے…
اداکارہ بگ باس او ٹی ٹی 3 میں مقبول کنٹسٹنٹ رہ چکی ہیں مدینہ (قدرت…
پشاور (قدرت روزنامہ ) وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور نے سرکاری عمارتوں کی سولرائزیشن…
اسلام آباد(قدرت روزنامہ)نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے کراچی کے شہریوں کیلئے بجلی مہنگی…