اسلام آباد (قدرت روزنامہ)سابق وزیر اعظم عمران خان کی سیکورٹی کی سرور خان کے بیٹے ایم این اے منصور حیات کے ساتھ شدید بدتمیزی . ویڈیو کلپ بھی سامنے آگیا .
تفصیلات کے مطابق گزشتہ شب عمران خان نے ٹیکسلا میں عوامی اجتماع سے خطاب کیا . اس موقع پر تکلیف دہ مناظر دیکھنے کو ملے . ٹیکسلا سے رکن قومی اسمبلی منصور حیات کے ساتھ عمران خان کی سیکورٹی کا ٹیکسلا جلسے میں ہی انتہائی قابل مذمت رویہ موضوع بحث بن گیا . منصور کو انکے والد سرور خان (MNA )کے سامنے جس انداز میں PUSH کیا گیا وہ انتہائی نامناسب ہے . خان صاحب قوم کی تربیت بعد میں پہلے اپنے سیکورٹی عملے کی تربیت تو کر لیں .
ٹیکسلا سے رکن قومی اسمبلی منصور حیات کے ساتھ عمران خان کی سیکورٹی کا ٹیکسلا جلسے میں ہی انتہائی قابل مذمت روئیہ . . منصور کو انکے والد سرور خان (MNA )کے سامنے جس انداز میں PUSH کیا گیا وہ انتہائی نامناسب ہے . خان صاحب قوم کی تربیت بعد میں پہلے اپنے سیکورٹی عملے کی تربیت تو کر لیں .
. .