پشاور(قدرت روزنامہ)پنجاب میں حکومتی تبدیلی کے باوجودخیبرپختونخوا کوآٹے کی ترسیل بحال نہ ہوسکی ۔ 20 کلوتھیلے کی قیمت میں مزید 50 روپے کا اضافہ کیساتھ قیمت 23 سو روپے تک پہنچ گئی۔
پشاورمیں آٹے کی قیمتوں میں استحکام نہ آسکا۔ 20 کلوتھیلے کی قیمت میں مزید50روپے اضافہ ہوگیا۔مارکیٹ میں 20کلوفائن آٹے کاتھیلا2250 روپے سے بڑھ کر23سوروپے میں فروخت ہونے لگا،جبکہ مکس آٹے کاتھیلا22سو اورسپرفائن 2250روپے میں مل رہاہے۔
آٹا ڈیلرز کے مطابق قیمتوں میں اضافے کی وجہ پنجاب میں گندم کی قیمتوں میں اضافہ،آٹے کی ترسیل پرپابندی اورچیک پوسٹوں پربھتہ لینے کی ہے
، پنجاب سے آٹے کی فی گاڑی پر30سے50ہزارروپے رشوت کے لیاجارہاہے، شہریوں نے مطالبہ کیاہے کہ حکومت آٹے کی قیمتوں کوکنٹرول کرے،غریب عوام پر مہنگائی کا بوجھ ناڈالے۔
اسلام آباد(قدرت روزنامہ)ملک میں پیٹرولیم مصنوعات کی مجموعی درآمدات میں کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔…
پشاور(قدرت روزنامہ) پاکستان تحریک انصاف ایسٹ کے نائب صدر عباس خان نے عہدے سے استعفیٰ…
لاہور(قدرت روزنامہ)استحکام پاکستان پارٹی کے رہنما عون چودھری نے کہاہے کہ کے پی کے عوام…
لاہور(قدرت روزنامہ)نامور مبلغ اسلام مولانا طارق جمیل نے اسلامی نظریاتی کونسل کے فتوے پر ردعمل…
ہنزہ (قدرت روزنامہ) ہنزہ میں مسافر بس بے قابو ہو کر کھائی میں جاگری ،جس…
کراچی(قدرت روزنامہ)امیر جماعت اسلامی نعیم الرحمان کا کہنا ہے کہ پاکستان بدامنی کا متحمل نہیں…