لاہور (قدرت روزنامہ)انگلینڈ کرکٹ ٹیم پاکستان کے دورے پر تشریف لائی ہوئی تھی اور یہاں گزشتہ روز انہوں نے 7 ٹی ٹوئنٹی میچز کی سیریز جیت لی ہے۔
سیریز کے آخری میچ کے بعد ہونے والی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے رمیز راجہ نے کہا کہ 17 سالوں بعد انگلینڈ کی میزبانی کرنا ہمارے لیے بہت ہی فخر اور اعزاز کی بات ہے۔
اس وقت ان کا یہ بھی کہنا تھا کہ یہ کیسے ہوسکتا ہے کہ ہم انہیں ٹرافی نہ دیتے اور انہیں خالی ہاتھ بھیج دیتے لیکن سچ کہوں تو انگلینڈ نے بہت اچھا کھیلا اور وہ ٹرافی کے حقدار بھی تھے اور یہ پوری سیزیز بہت شاندار تھی سوائے آخری 2 میچز کے سج میں انگلینڈ نے پاکستان کو پچھاڑ دیا۔ابھی پاکستان کے سیکھنے کیلئے بہت سی چیزیں ہیں مگر ہم نیک تمناؤں کے ساتھ اپنی ٹیم کو ورلڈ کپ میں بھیج رہے ہیں۔ اب ہمیں پاکستان ٹیم کو سپورٹ کرنا چاہیے۔
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے سینیئر رہنما لطیف کھوسہ اور…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے عمران خان کی اہلیہ بشریٰ…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)انٹرنیٹ پر مقبول سوشل میڈیا پلیٹ فارمز کی فہرست میں ایک نئے…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)سپر اسٹار فٹبالر نیمار جونیئر نے دبئی میں دنیا کی پہلی اور…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ) سینئر اداکارہ لیلیٰ زبیری نے انکشاف کیا ہے کہ انہیں ماضی…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی کابینہ اس وقت 18 ارکان پر…