41 سالہ شویتا تیواری کی نئی تصاویر نے انٹرنیٹ پرلگائی آگ

ممبئی(قدرت روزنامہ)بھوجپوری فلموں کی بولڈ اداکارہ اور ٹی وی سیریلس میں بہو کے کردار سے بھارت میں شہرت حاصل کرنے والی شویتا تیواری ایک بار پھر اپنی پوسٹ سے فینز پر قہر برپا کر دیا ہے۔داکارہ نے حال ہی میں اپنے نئے فوٹو شوٹ کی تصاویر شیئر کی ، جن میں ان کا قاتلانہ انداز نظر آرہا ہے۔
شویتا تیواری کی خوبصورتی کو دیکھ کر اکثر صارفین یہ بات لکھنے پر مجبور ہر جاتے ہیں کہ ’کون کہے گا کہ یہ 20 سال سے زیادہ عمر کی بیٹی کی ایک ماں ہے۔یہ بات قابل ذکر ہے کہ ان کی بیٹی پلک تیواری بھی ایک نامور اداکارہ اور ماڈل ہے۔بالی ووڈ کی خوبرواداکارہ شویتا تیواری بڑے اچھے سے جانتی ہیں کہ سوشل میڈیا پر لوگوں کو کس طرح متاثر کیا جاتا ہے۔
ان کی اس پوسٹ پران کے فینز کمنٹ کرکے ان کے لئے اپنے پیار کا اظہار کر رہے ہیں جبکہ یہ تصاویر انٹرنیٹ پر بھی کافی وائرل ہو رہی ہیں۔
تصاویر دیکھیں:

Recent Posts

گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی نے ایک بار پھر وزیراعلیٰ علی امین گنڈا پور کو گورنر ہاؤس آنے کی دعوت

پشاور(قدرت روزنامہ)گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی نے ایک بار پھر وزیراعلیٰ علی امین گنڈا…

6 mins ago

وفاقی حکومت نے سولر نیٹ میٹرنگ ختم کرکےگراس میٹرنگ شروع کرنےکا منصوبہ بنا لیا

اسلام آباد(قدرت روزنامہ) وفاقی حکومت نے سولر نیٹ میٹرنگ ختم کرکےگراس میٹرنگ شروع کرنےکا منصوبہ…

9 mins ago

بجٹ میں سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 12 فیصد تک اضافہ متوقع

اگر یہ اضافہ منظور ہوا تو جولائی 2024 سے نافذ العمل ہوگا، ذرائع اسلام آباد…

3 hours ago

ملک میں کوکنگ آئل اور گھی کی قیمتوں میں نمایاں کمی

آئل اور گھی کی فی کلو قیمت میں 70 سے 75 روپے کی کمی ریکارڈ…

3 hours ago

ایک اور گاڑی کی قیمت میں ساڑھے 7 لاکھ روپے تک کمی کردی گئی

گاڑی کی نئی نظر ثانی شدہ قیمت 39 لاکھ روپے مقرر کردی گئی اسلام آباد…

3 hours ago

سولر پینل کی قیمتوں میں 65 فیصد کمی، گزشتہ سال کی نسبت کتنی بچت ہوگی؟

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)عالمی مارکیٹ کے زیر اثر پاکستان میں سولر پینلز کی قیمتوں میں…

3 hours ago