لاہور (قدرت روزنامہ) وزیر داخلہ پنجاب ہاشم ڈوگر نے کہا کہ اگر عمران خان کو گرفتار کیا گیا تو پارٹی طے کر چکی ہے کہ سب سڑکوں پر ہوں گے ۔نجی ٹی وی “ہم نیوز” کے مطابق وزیر داخلہ پنجاب نے کہا کہ 25مئی کے واقعات سے متعلق تحقیقات ہو رہی ہیں ،تحقیقات کے بعد ملوث افراد کے خلاف چالان پیش کیا جائے گا، عمران خان جب لانگ مارچ کی کال دیں گے تو نکلیں گے،عمران خان جلد وزیراعظم پاکستان نظر آرہے ہیں۔
ہاشم ڈوگر نے کہا کہ گوجرانولہ میں واقعہ پیش آیا جہاں ایک نوجوان کو گرفتار کرکے تشدد کیا گیا، سی سی پی او گوجرانولہ جواب دیں گے کہ دو لوگوں کو کیوں گرفتار کیا گیا، وزیر اعلیٰ سےبات ہو چکی اگر ایسا ہوا تو سی سی پی او اور ایس ایچ او کو عہدوں سے ہٹا دیا جائے گا۔
سوات (قدرت روزنامہ)خیبرپختونخوا کے شہر مینگورہ اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔…
لاہور(قدرت روزنامہ) سینئر صوبائی وزیر مریم اورنگزیب کاکہنا ہے کہ مشرقی ہواؤں کی تبدیلی اور…
اسلام آباد(قدرت روزنامہ)وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ حکومتی اقدامات سے معیشت…
لاہور (قدرت روزنامہ) وزیر اطلاعات پنجاب عظمٰی بخاری نے کہا ہے کہ انگریزی اخبار میں…
لندن (قدرت روزنامہ) برطانیہ میں استعمال شدہ الیکٹرک، ہائبرڈ اور پلگ ان ہائبرڈ گاڑیوں کی…
ممبئی (قدرت روزنامہ) دی گریٹ انڈین کپل شرما شو کے میزبان معروف کامیڈین کپل شرمانے…