پی ٹی آئی رکن نے آزاد کمشیر اسمبلی میں راجہ فاروق حیدر پر موبائل فون دے مارا

مظفر آباد(قدرت روزنامہ) آزاد جموں کشمیر قانون ساز اسمبلی کے اجلاس کے دوران اس وقت شدید بےنظمی دیکھنے میں آئی جب پاکستان تحریک انصاف کے رکن نے راجہ فاروق حیدر پر موبائل فون دے مارا۔میڈیا رپورٹس کے مطابق اسمبلی میں ہنگامہ آرائی قائد حزب اختلاف چوہدری لطیف اکبر کے خطاب کے بعد شروع ہوئی۔
چوہدری لطیف اکبر نے وزیراعظم آزاد کشمیر سردار تنویر الیاس پر الزام عائد کیا کہ وہ پیسے دے کر اسمبلی میں آئے۔

پی ٹی آئی تعلق رکھنے والے رکن اسمبلی فہیم ربانی نے فاروق حیدر کو موبائل فون دے مارا جس کے بعد ن لیگ کے کارکن بھی بڑی تعداد میں اسمبلی کی بلڈنگ پہنچ گئے۔مظاہرین نے اسمبلی گیٹ کے سامنے احتجاج کرتے ہوئے دروازہ بھی کھولنے کی کوشش کی۔مظاہرین نے مطالبہ کیا کہ فہیم ربانی سابق وزیراعظم راجہ فاروق حیدر سے معافی مانگیں۔پولیس، کمشنر، ڈپٹی کمشنر سمیت تمام انتظامیہ اسمبلی کے باہر پہنچ گئی۔

Recent Posts

مینگورہ اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے

سوات (قدرت روزنامہ)خیبرپختونخوا کے شہر مینگورہ اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔…

1 min ago

ڈی ٹاکس پنجاب مہم سے سموگ کی صورتحال میں بہتری ہوگی، مریم اورنگزیب

لاہور(قدرت روزنامہ) سینئر صوبائی وزیر مریم اورنگزیب کاکہنا ہے کہ مشرقی ہواؤں کی تبدیلی اور…

3 mins ago

آئی ایم ایف حیران تھا کہ پاکستانی معیشت 14ماہ میں کیسے سنبھل گئی، وزیر خزانہ کا بیان

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ حکومتی اقدامات سے معیشت…

5 mins ago

آئی ایم ایف نے تسلیم کیا کہ پنجاب حکومت درست راستے پر گامزن ہے : عظمٰی بخاری

لاہور (قدرت روزنامہ) وزیر اطلاعات پنجاب عظمٰی بخاری نے کہا ہے کہ انگریزی اخبار میں…

19 mins ago

انگلینڈ میں استعمال شدہ الیکٹرک گاڑیوں کی خرید ریکارڈ سطح پر پہنچ گئی

لندن (قدرت روزنامہ) برطانیہ میں استعمال شدہ الیکٹرک، ہائبرڈ اور پلگ ان ہائبرڈ گاڑیوں کی…

1 hour ago

نوجوت سدھو نے کپل شرما سے ارچنا پورن سنگھ سے متعلق دلچسپ مطالبہ کردیا

ممبئی (قدرت روزنامہ) دی گریٹ انڈین کپل شرما شو کے میزبان معروف کامیڈین کپل شرمانے…

1 hour ago