کابل(قدرت روزنامہ) افغانستان میں طالبان کے آنے کے بعد تقریباً تمام ممالک نے اپنے سفاتخانے بند کردیے لیکن ان حالات میں بھی سفارت خانہ کھلا رکھنے اور ویزا دینے پر افغان شہری پاکستان کو دعائیں دینے لگے۔ تفصیلات کے مطابق میڈیا سے گفتگو میں افغان شہری نے بتایا کہ پاکستان کے علاوہ باقی سارے سفارت خانے بند ہیں ، صرف پاکستان کا سفارت خانہ ویزا لگا کر دے رہا ہے ، خراب حالات میں بھی ویزا فراہمی پرشکر گزار ہیں ، کیوں کہ خراب صورتحال کے باوجود پاکستانی سفارتخانے کا عملہ تندہی سے کام کر رہا ہے۔
اسلام آباد(قدرت روزنامہ)سروسز چیفس کی مدت اور پریکٹس اینڈ پروسیجر سمیت اہم بلز کا گزٹ…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے شرح سود میں 2.5 فیصد کمی کردی…
ممبئی (قدرت روزنامہ ) بھارتی فضائیہ کا مگ 29 طیارہ آگرہ میں گر کر تباہ…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)قومی اسمبلی اور سینیٹ نے تینوں مسلح افواج کے سربراہان کی مدت…
کراچی (قدرت روزنامہ )سینئر اداکارہ اسما عباس نے ساسوں کو مشورہ دیا ہے کہ وہ…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)گزشتہ روز بلوچستان کے ضلع نوشکی میں سیکیورٹی فورسز اور دہشت گردوں…