برطانوی خاتون نے اپنے سابق بوائے فرینڈ کی فحش ویڈیوز اور تصاویر لیک کردیں، طریقہ ایسا کہ کوئی بھی پریشان ہوجائے

لندن(قدرت روزنامہ) عموماً ہم یہی سنتے آئے ہیں کہ کسی لڑکے نے انتقامی طور پر لڑکی کی فحش ویڈیوز یا تصاویر لیک کر دیں۔ اب برطانیہ میں ایک خاتون نے یہ حرکت اپنے سابق بوائے فرینڈ کے ساتھ کر دی ہے ۔

دی سن کے مطابق برطانوی علاقے لنکن شائر کی رہائشی 46سالہ فلپا کوپلیسٹن وارن نامی اس خاتون نے اپنے سابق بوائے فرینڈ کا الیگزا ہائی جیک کرکے اس کی فحش تصاویر حاصل کیں اور انہیں انٹرنیٹ پر پوسٹ کر دیا۔

رپورٹ کے مطابق فلپا ایک ایپلی کیشن کا استعمال کرتے ہوئے اپنے سابق بوائے فرینڈ کے بیڈ روم کی لائٹ آن اور آف بھی کرتی رہی۔ اس نے سابق بوائے فرینڈ کی الیگزا ڈیوائس اور سی سی ٹی وی کیمروںکا کنٹرول حاصل کیا اور الیگزا کے ذریعے اس شخص کی نئی گرل فرینڈ کو حکم دیا کہ وہ فوری طور پر گھر سے نکل جائے۔ فلپا اس واردات کے وقت اپنے سابق بوائے فرینڈ کے گھر سے 100میل کے فاصلے پر اپنے نئے بوائے فرینڈ کے ساتھ موجود تھی۔ اس کی یہ واردات دیکھ کر اس کا نیا بوائے فرینڈ بھی ایسا بدلاکہ اس سے تعلق ختم کر دیا۔دوسری طرف سابق بوائے فرینڈ نے بھی اس کے خلاف پولیس کو رپورٹ کر دی جس پر اسے گرفتار کرکے آئیل ورتھ کراﺅن کورٹ میں پیش کر دیا گیا جہاں مقدمے کی کارروائی جاری ہے اور 6اکتوبر کے روز اسے سزا سنائی جائے گی۔

Recent Posts

وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈا پور کس مشکل میں پھنس گئے اور کارکنوں کو کیا پیغام دیا؟

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور کے راولپنڈی احتجاج میں بروقت نہ…

3 mins ago

سانحہ 9 مئی ناقابل معافی جرم ہے، وزیراعظم شہباز شریف

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)وزیراعظم شہباز شریف نے سانحہ 9 مئی کو ناقابل معافی جرم قرار…

13 mins ago

علی امین گنڈاپور پر کارکنان کا دباؤ تھا کہ راولپنڈی جائیں، بیرسٹر سیف

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین اور کارکنان کی جانب سے راولپنڈی احتجاج میں…

25 mins ago

امریکی صدر کے ساتھ ملاقات انتہائی خوشگوار رہی، وزیراعظم شہباز شریف

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف نے امریکی صدر جو بائیڈن کی جانب…

44 mins ago

چین کے انوکھے کھلونوں میں خاص کیا ہے؟

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)چین میں گزشتہ کچھ عرصے سے ہر شاپنگ مال پر ایک خاص…

55 mins ago

علی امین گنڈاپور نے 5 گھنٹے پنجاب اور وفاقی انتظامیہ کا ڈٹ کا مقابلہ کیا، بیرسٹر محمد سیف

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)ادھرمشیراطلاعات خیبر پختونخوا بیرسٹر محمد سیف نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے…

1 hour ago