اسلام آباد(قدرت روزنامہ)پی ٹی آئی رہنما فواد چوہدری نے کہا ہے کہ مفتاح اور
اسحاق ڈار کے بیانات نے آئی ایم ایف پروگرام پر پیچیدگیاں پیداکردی ہیں۔ٹوئٹر پر جاری بیان میں فواد چوہدری نے کہا کہ حکومت تاریخ کی سب سے احمق ٹیم پرمشتمل ہے، آدھی کابینہ کے پاس محکمے ہی نہیں اور جن کے پاس محکمے ہیں ان کو اپنے کام کی اے بی سی نہیں پتا، وزارت انفارمیشن ٹیکنالوجی سے ایک ڈیش بورڈ نہیں بنا۔انہوں نے کہا کہ حکومت کی معاشی ٹیم مکمل کنفیوز ہے ،ان کی سیاست دفن ہو چکی، مفتاح اور اسحاق ڈار کے بیانات نے آئی ایم ایف پروگرام پر پیچیدگیاں پیداکردی ہیں۔
پشاور (قدرت روزنامہ) بانی پی ٹی آئی عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی نے…
سوات (قدرت روزنامہ)خیبرپختونخوا کے شہر مینگورہ اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔…
لاہور(قدرت روزنامہ) سینئر صوبائی وزیر مریم اورنگزیب کاکہنا ہے کہ مشرقی ہواؤں کی تبدیلی اور…
اسلام آباد(قدرت روزنامہ)وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ حکومتی اقدامات سے معیشت…
لاہور (قدرت روزنامہ) وزیر اطلاعات پنجاب عظمٰی بخاری نے کہا ہے کہ انگریزی اخبار میں…
لندن (قدرت روزنامہ) برطانیہ میں استعمال شدہ الیکٹرک، ہائبرڈ اور پلگ ان ہائبرڈ گاڑیوں کی…