ایران میں نہتےبلوچ قوم کی قتل ریزی کوبندکیاجائے۔بی این پی

کوئٹہ(قدرت روزنامہ)بلوچستان نیشنل پارٹی کے مرکزی ایگزیکٹوکمیٹی کے ممبروسابق ایم این اےمیررٶف مینگل مرکزی ایگزیکٹوکمیٹی کےممبرایم پی اےمیراکبرمینگل چٸیرمین جاویدبلوچ نےایران زاہدان میں نہتے بلوچ عوام پراشتعال انگیزی جس میں اب تک سینکڑوں افرادشہید
اورہزاروں کی تعداد میں زخمی کرناانسانیت سوز عمل ہے جسے کسی بھی سماج شعورعرض میں نیک شگون نہیں سمجھاجاتاہے ایک پرامن احتجاج اورریاستی اہلکار کی مبینہ غلطی کوچھپاکرایک نہتی عورت کےساتھ روارکھےگٸے نارواوناشاہستہ عمل کی بنیادپردوران ہراست عورت کی شہادت ہونا جس پر تحقیقات وقوانین کولوگوکرنےکے بجاٸے ان کےساتھ ہونے والے زیادتی کوتحفظ دینےکے لٸے عوام پرگولیوں کی بوجھاڑکرکے جمہوری احتجاج کوروکنے کی روش قابل مزمت ہےجس خطہ میں پہلےسےپاٸی جانےوالےبےچینی میں مزیداضافہ ہوگاکیونکہ گزشتہ کٸی روزجاری احتجاج میں شدت اور روکنے کےلٸے طاقت کابےرحمانہ استعمال بنیادی حقوق کی شدید خلاف ورزی ہے جس سےایرانی علاقوں میں مقیم بلوچ قوم کواکیسویں صدی کی بدترین صورتحال کا سامناہے انہوں نے مطالبہ کیاکہ جاری احتجاج پراشتعال انگیزی اورفوج گردی کو بندکیاجاٸےاوران کے جاٸز مطالبات کوفی الفورتسلیم کاجاٸےاورنہتے بلوچ عوام کےساتھ جاری دہشتگردانہ طرزجنگ جدل کوختم کیاجاٸے

. .

متعلقہ خبریں