’میں مدد کے لیے چیخ و پکار کرتی رہی لیکن۔ ۔ ۔‘ 400سے زائد افراد نے ٹک ٹاکرلڑکی کے کپڑے پھاڑ کر برہنہ کردیا

لاہور(قدرت روزنامہ)یوم آزادی پر لاہور کے گریٹر اقبال پارک (مینار پاکستان)میں پیش آئے انسانیت سوز واقعے نے پاکستانی قوم کا سر پوری دنیا کے سامنے شرم سے جھکا دیا ہے . بین الاقوامی میڈیا پر بھی اس واقعے کا شہرہ ہے کہ کس طرح 400سے زائد درندوں کے ہجوم نے ایک لڑکی کو نوچ ڈالا .

ڈیلی سٹار نے اپنی رپورٹ میں لکھا ہے کہ چار سو لوگوں کے اس ہجوم نے لڑکی کے کپڑے پھاڑ ڈالے اور اسے برہنہ کر دیا . لڑکی کے جسم میں کئی زخم بھی آئے . لڑکی کے کچھ ساتھی بھی اس کے ساتھ موجود تھے، جن سے ان کے موبائل فونزاور دیگر اشیاءچھین لی گئیں . یہ لڑکی ٹک ٹاکر تھی اور وہاں ویڈیو بنانے کی غرض سے گئی تھی . . .

متعلقہ خبریں