لاہور(قدرت روزنامہ)یوم آزادی پر لاہور کے گریٹر اقبال پارک (مینار پاکستان)میں پیش آئے انسانیت سوز واقعے نے پاکستانی قوم کا سر پوری دنیا کے سامنے شرم سے جھکا دیا ہے۔ بین الاقوامی میڈیا پر بھی اس واقعے کا شہرہ ہے کہ کس طرح 400سے زائد درندوں کے ہجوم نے ایک لڑکی کو نوچ ڈالا۔ ڈیلی سٹار نے اپنی رپورٹ میں لکھا ہے کہ چار سو لوگوں کے اس ہجوم نے لڑکی کے کپڑے پھاڑ ڈالے اور اسے برہنہ کر دیا۔ لڑکی کے جسم میں کئی زخم بھی آئے۔ لڑکی کے کچھ ساتھی بھی اس کے ساتھ موجود تھے، جن سے ان کے موبائل فونزاور دیگر اشیاءچھین لی گئیں۔ یہ لڑکی ٹک ٹاکر تھی اور وہاں ویڈیو بنانے کی غرض سے گئی تھی۔
اسلام آباد (قدرت روزنامہ )وزیر دفاع خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی…
لاہور (قدرت روزنامہ )پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) نے کہا ہے کہ اداروں…
اسلام آباد(قدرت روزنامہ )بجلی کی قیمت میں ایک ماہ کے لیے کمی کا امکان ہے…
لاہور(قدرت روزنامہ) محکمہ وائلڈ لائف پنجاب نے صوبہ بھر میں دو ماہ کیلئے تیتر کے…
اسلام آباد(قدرت روزنامہ)محکمہ موسمیات نے ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم سرد اور خشک رہنے…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)پنجاب کے ضلع فیصل آباد میں ڈکیتی کے دوران لڑکی کے گینگ…