تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش، محکمہ موسمیات نے پیش گوئی کر دی

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)منگل کے روز ملک کے بیشترعلاقوں میں موسم خشک جبکہ وسطی و جنوبی علاقوں میں گرم رہے گا . تاہم بالائی خیبر پختو نخوا میں چند مقامات پر تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے .

محکمہ موسمیات کے مطابق بدھ کے روز ملک کے بیشترعلاقوں میں موسم خشک جبکہ وسطی و جنوبی علاقوں میں گرم رہے گا . تاہم بالائی خیبر پختو نخوا اور گلگت بلتستان میں چند مقامات پر تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے . گذشتہ 24 گھنٹے کا موسم ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہا . تاہم بالائی خیبر پختونخوا میں گرج چمک کے ساتھ چند مقا مات پر بارش ہوئی .

. .

متعلقہ خبریں