سابق افغان صدر اشرف غنی اس وقت کہاں موجودہیں ،اہم خبر آگئی

دبئی (قدرت روزنامہ)افغان طالبان کی کابل میں انٹری سے قبل ملک سے فرار ہونے والے سابق صدر اشرف غنی سے متعلق کئی ایک متضاد خبریں سننے کو ملیں کہ وہ اومان میں ہیں یا وہ تاجکستان چلے گئے ہیں لیکن اب بھارتی میڈیا کے مطابق اشرف غنی ابوظہبی پہنچ گئے ہیں ۔

بھارتی میڈیا نے دعویٰ کرتے ہوئے کہا کہ سابق افغان صدر اشرف غنی سے اس وقت ابوظہبی میں موجود ہیں ،جہاں سے وہ بہت جلد امریکہ کی اُڑان بھریں گے ۔

واضح رہے ا س سے قبل اشرف غنی کی تاجکستان، اور عمان میں پناہ لینے کی خبریں سامنے آئی تھیں۔

Recent Posts

وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈا پور کس مشکل میں پھنس گئے اور کارکنوں کو کیا پیغام دیا؟

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور کے راولپنڈی احتجاج میں بروقت نہ…

3 mins ago

سانحہ 9 مئی ناقابل معافی جرم ہے، وزیراعظم شہباز شریف

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)وزیراعظم شہباز شریف نے سانحہ 9 مئی کو ناقابل معافی جرم قرار…

13 mins ago

علی امین گنڈاپور پر کارکنان کا دباؤ تھا کہ راولپنڈی جائیں، بیرسٹر سیف

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین اور کارکنان کی جانب سے راولپنڈی احتجاج میں…

24 mins ago

امریکی صدر کے ساتھ ملاقات انتہائی خوشگوار رہی، وزیراعظم شہباز شریف

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف نے امریکی صدر جو بائیڈن کی جانب…

44 mins ago

چین کے انوکھے کھلونوں میں خاص کیا ہے؟

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)چین میں گزشتہ کچھ عرصے سے ہر شاپنگ مال پر ایک خاص…

55 mins ago

علی امین گنڈاپور نے 5 گھنٹے پنجاب اور وفاقی انتظامیہ کا ڈٹ کا مقابلہ کیا، بیرسٹر محمد سیف

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)ادھرمشیراطلاعات خیبر پختونخوا بیرسٹر محمد سیف نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے…

1 hour ago