نورمقدم کیس میں نیا موڑ سامنے آگیا ،ملزم ظاہر جعفر کا نفسیاتی ٹیسٹ ،رپورٹ آگئی

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)نور مقدم کیس میں ایک نیا موڑ سامنے آگیا ،ملزم ظاہر جعفر کے نفسیاتی ٹیسٹ کی رپورٹ بھی سامنے آگئی ،اڈیالہ جیل کی سائیکالوجسٹس نے عثمان مرزا اور ظاہر جعفر کے ٹیسٹ کئے گئے ۔

ذرائع کے مطابق نور مقدم کیس کی فرانزک رپورٹ سامنے آنے کے بعد شواہد کو سامنے رکھتے ہوئے ملزم ظاہر جعفر کا نفسیاتی ٹیسٹ کروایا گیا ،اڈیالہ جیل کی سائیکالوجسٹس نے عثمان مرزا اور ظاہر جعفر کے ٹیسٹ کئے،ابتدائی رپورٹس کے مطابق عثمان مرزا اور ظاہر جعفر کو ذہنی طور پر صحت مند قرار دے دیا گیا۔

ملزم ظاہر جعفر کے ٹیسٹ کے بعد یہ باتیں سامنے آئی ہیں کہ ملزم ذہنی طور پر مکمل صحت مند ہیں ،انہیں معلوم ہے کہ انہوں نے کیا جرم کیا ہے ،اور وہ یہ بھی جانتے ہیں کہ ان کو ملنے والی سزائیں کیا ہیں اور مزید کیا ہو سکتی ہیں ۔

Recent Posts

رائٹ سائزنگ اقدامات، مزید سرکاری ادارے بند کرنے کی تجاویز تیار

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)حکومت نے رائٹ سائزنگ اقدامات کے تحت مزید سرکاری ادارے بند کرنے…

10 mins ago

سونے کی عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں قیمت کم ہو گئی

کراچی(قدرت روزنامہ) سونے کی عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں قیمت کم ہو گئی۔ بین الاقوامی…

21 mins ago

سلمان خان کا خاندان کتنی دولت کا مالک ہے؟ ہوش اڑا دینے والے انکشافات

ممبئی(قدرت روزنامہ) بالی وڈ کے دبنگ اسٹار سلمان خان کا خاندان امیر ترین خاندانوں میں…

24 mins ago

ایشوریا رائے کی بیٹی آرادھیا بچن کی سلمان خان کے ساتھ جعلی تصاویر وائرل

ممبئی(قدرت روزنامہ) بالی ووڈ اسٹار ایشوریا کی بیٹی آرادھیا بچن کی اداکار سلمان خان کے…

27 mins ago

مولوی سیاست نہ کرے بس ن لیگ، پی پی کو اس کی اجازت ہے، فضل الرحمان

راولپنڈی(قدرت روزنامہ) جمعیت علما اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ آج…

30 mins ago

حماد اظہر سے شادی کی خبروں پر شفا یوسفزئی نے خاموشی توڑ دی

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)اینکر پرسن شفا یوسفزئی نے آخر خاموشی توڑ دی اور اپنے خلاف پھیلنے…

40 mins ago