اسلام آباد (قدرت روزنامہ)پاکستان کی معروف اداکارہ حبا بخاری نے ایک انٹرویو میں کہا ہےکہ میرے ہم نشیں کا رول میرے لیے کافی چیلنج تھا جس میں میرا رول ایک پٹھان لڑکی کا کردار نبھانا تھا جسے بچپن سے ڈاکٹر بننے کا جنون کی حدتک شوق تھا ۔ اس کی بھی ایک بڑی وجہ یہ ہے کہ جب خجستہ بچی ہوتی ہیں تو گردوں کی بیماری کی وجہ سے اس کی والدہ کا انتقال ہو جاتا ہے اس لیے وہ چاہتی ہے کہ میں اپنے اس پہاڑی علاقے کیلئے کچھ کر جاؤں جس سے کسی کو اپنا پیارا نہ کھونا پڑے۔ بہر حال دوران انٹرویو حبا نے کہا کہ خجستہ کے کردار کیلئے میں نے ڈرائیور او رچائے والے سے پشتو لہجہ سیکھا۔
اسلام آباد (قدرت روزنامہ) سانحہ 9 مئی کے جی ایچ کیو حملہ کیس کی سماعت…
کوہلو(قدرت روزنامہ)لیویز فورس نے ضلع کے مختلف علاقوں میں کارروائی کرتے ہوئے 9 ملزمان کو…
کنبرا (قدرت روزنامہ) آسٹریلیا کے خلاف پہلے ٹی ٹوئنٹی میں شکست کے بعد شاہینوں کو…
کوئٹہ(قدرت روزنامہ)کوئٹہ سمیت بلوچستان کے مختلف علاقوں میں سردی کی لہر داخل ،شہریوں نے گرم…
لاہور (قدرت روزنامہ )بھارت میں ان دنوں پاکستان کی ٹک ٹاک اسٹار مناہل ملک کی…
کوئٹہ(قدرت روزنامہ)بلوچستان نیشنل پارٹی کے مرکزی بیان نیشنل پارٹی کے بیان کے رد عمل میں…