ملتان ، ایف آئی اے کی کارروائی فنگر پرنٹ بنا کر موبائل فون سمیں نام کرنیوالا گروہ گرفتار

ملتان(قدرت روزنامہ) ایف آئی اے سائبر کرائم ونگ نے کارروائی کرتے ہوئے سلیکون کے جعلی فنگر پرنٹ بنا کر موبائل فون سمیں نام کرنے والا گروہ پکڑ لیا۔ایف آئی اے حکام کے مطابق ٹیم نے بہاولپور کے علاقے حاصل پور میں یوفون فرنچائز سے 5 افراد گرفتار کیے۔ ملزمان کے خلاف تھانہ ایف آئی اے میں مقدمہ درج کرلیا گیا ہے۔ گرفتار ملزمان میں شہباز، رمضان، طاہر، گلزیب اور نعیم شامل ہیں۔ ان سے 93 شناختی کارڈ کی کاپیاں، 3 ہزار سمیں، 4 موبائل، 6 انگوٹھے اسکینر اور ایک لیپ ٹاپ ملا ہے۔ملزمان کے قبضے سے 1775 سلیکون

کے انگوٹھے، مختلف کمپنیوں کی 28 ایکٹو سمیں بھی برآمد ہوئی ہیں۔

Recent Posts

بنوں بڑی تباہی سے بچ گیا، دھماکہ خیز مواد سے بھری گاڑی پکڑی گئی

بنوں (قدرت روزنامہ) خیبر پختونخوا کا اہم شہر بڑی تباہی سے بچ گیا، پولیس نے…

3 hours ago

روزانہ ایک امرود کھانے کے حیرت انگیز فوائدجانیے

واشنگٹن (قدرت روزنامہ) امرود کا ذائقہ کس فرد کو پسند نہیں ہوگا؟چاٹ کی شکل میں…

3 hours ago

متھن چکرورتی کی پہلی بیوی ہلینا لیوک انتقال کر گئیں

نیو یارک(قدرت روزنامہ)بالی ووڈ کے سینئر اداکار اور سیاستداں متھن چکرورتی کی پہلی بیوی ہلینا…

3 hours ago

آج کی قانون سازی کے بعد آرمی چیف کی مدت ملازمت کم ہوگئی، رانا ثنااللہ

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)وزیراعظم پاکستان کے مشیر برائے سیاسی امور رانا ثناء اللہ کا کہنا ہے…

4 hours ago

وزیر اعظم کا وفاقی کابینہ میں توسیع کا فیصلہ

اسلام آباد (قدرت روزنامہ) وزیراعظم شہباز شریف نے کابینہ میں ردوبدل اور اضافے کا فیصلہ…

4 hours ago

جنرل عاصم منیر 2028 تک چیف آف آرمی سٹاف رہیں گے، خواجہ آصف

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ آرمی ایکٹ ترمیمی بل کی…

4 hours ago