افغانستان (قدرت روزنامہ)طالبان کے سیاسی دفتر کے ترجمان سہیل شاہین کا کہنا ہے کہ افغانستان میں کوئی آئین نہیں ہے، نیا آئین تیار کرکے منظور کیا جائے گا۔
سہیل شاہین نے چین کے میڈیا کو انٹرویو دیتے ہوئے کہا کہ افغانستان میں افغانوں پر مشتمل نئی جامع حکومت کیلئےبات چیت جاری ہے، نئی جامع حکومت کے فریم ورک میں تمام افغان زیر غور ہیں۔
انہوں نے بتایا کہ منتخب کئے جانے والے افغان شخصیات کے ناموں کا اعلان کیا جائے گا۔سہیل شاہین کا کہنا تھا کہ افغانستان میں ابھی اقتدار کا خلا ہے، کسی قسم کے الیکشن کا وقت نہیں،بہت کام ہیں جو بعد میں کیے جائیں گے۔ان کا مزید کہنا تھا کہ افغانستان میں سب سے پہلے جامع حکومت کے قیام کی ضرورت ہے۔
اسلام آباد(قدرت روزنامہ)ملک میں پیٹرولیم مصنوعات کی مجموعی درآمدات میں کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔…
پشاور(قدرت روزنامہ) پاکستان تحریک انصاف ایسٹ کے نائب صدر عباس خان نے عہدے سے استعفیٰ…
لاہور(قدرت روزنامہ)استحکام پاکستان پارٹی کے رہنما عون چودھری نے کہاہے کہ کے پی کے عوام…
لاہور(قدرت روزنامہ)نامور مبلغ اسلام مولانا طارق جمیل نے اسلامی نظریاتی کونسل کے فتوے پر ردعمل…
ہنزہ (قدرت روزنامہ) ہنزہ میں مسافر بس بے قابو ہو کر کھائی میں جاگری ،جس…
کراچی(قدرت روزنامہ)امیر جماعت اسلامی نعیم الرحمان کا کہنا ہے کہ پاکستان بدامنی کا متحمل نہیں…