وزیر معدنی وسائل پنجاب لطیف نذر کا وزارت سے مستعفی ہونے کا اعلان

لاہور (قدرت روزنامہ) وزیر معدنی وسائل پنجاب اور تحریک انصاف کے رہنما لطیف نذر نے وزارت سے مستعفی ہونے کا اعلان کر دیا .
لطیف نذر نے جیو نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ذاتی مصروفیات کی وجہ سے وزارت چھوڑنے کا فیصلہ کیا ہے .

پارٹی قیادت سے کوئی شکوہ نہیں ہے اور نہ ہی پارٹی سے گلہ ہے . تحریک انصاف کے سٹی صدر فیصل آباد کی حیثیت سے کام کرتا رہوں گے . لطیف نذر کا کہنا تھا کہ ایک دو روز میں وزارت سے باقاعدہ استعفٰی دے دوں گا .

. .

متعلقہ خبریں