اسلام آباد(قدرت روزنامہ) مالی بے ضابطگیوں کے الزام پر اینٹی کرپشن پنجاب نے آئی جی اسلام آباد اکبر ناصر خان کو طلب کر لیا۔
ایکسپریس نیوز کے مطابق آئی جی اسلام آباد کو اینٹی کرپشن پنجاب نے لاہور سیف سٹی اتھارٹی میں کرپشن کے الزام میں طلب کیا ہے۔حکام کے مطابق اکبر ناصر خان بطور چیف آپریٹر آفیسر پنجاب سیف سٹی میں کام کر چکے،آئی جی اسلام آباد کی 11 اکتوبر کو ڈائریکٹر ویجیلینس ہیڈ کوارٹرز کے آفس میں طلبی ہے،آئی جی اسلام آباد پر مختلف منصوبوں میں کرپشن کے الزام میں اینٹی کرپشن پنجاب تحقیقات کر رہا ہے۔
ممبئی(قدرت روزنامہ)بالی ووڈ اسٹار گووندا کی بھانجی اور اداکارہ راگنی کھنہ نے اپنا ہندو مذہب…
لاہور(قدرت روزنامہ)لاہور ہائیکورٹ نے موٹروے پولیس سے بدتمیزی کرنے والی 2خواتین کی حفاظتی ضمانت منظور…
دبئی (قدرت روزنامہ )متحدہ عرب امارات کے نائب صدر اور وزیراعظم شیخ محمد بن راشد…
لاہور (قدرت روزنامہ)لاہور میں مشتعل ہجوم سے خاتون کی جان بچانے والی اسسٹنٹ سپرنٹنڈنٹ پولیس…
نئی دہلی(قدرت روزنامہ) مشہور زمانہ بھارتی ڈرامہ ‘تارک مہتا کا اُلٹا چشمہ’ میں روشن سنگھ…
لاہور(قدرت روزنامہ ) پاکستان کرکٹ بورڈ کے ڈائریکٹرز کے مستعفی ہونے کا سلسلہ جاری ہے…