نیب ترمیمی آرڈیننس کے بعد اہم پیشرفت

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)نیب آرڈیننس میں ترامیم کے بعد اہم پیش رفت سامنے آئی ہے جس کے تحت احتساب عدالتوں سے نیب کو واپس کیسز بند نہیں ہوں گے۔اس حوالے سے ڈی جی انٹی کرپشن پنجاب کی جانب سے نیب کو خط لکھا گیا ہے جس میں کہا گیا ہے کہ عدالتوں سے واپس ہوئے کیسز کا ریکارڈ اور شواہد ہمیں فراہم کیا جائے۔
خط میں کہا گیا ہے کہ صوبائی سطح پر محکمہ انٹی کرپشن عوامی مفاد کا محافظ ہے لہٰذا نیب راولپنڈی ، ملتان اور لاہور کے کیسز کا ریکارڈ ہمیں فراہم کیا جائے۔نیب کو لکھے گئے خط میں واضح کیا گیا ہے کہ پچاس کروڑ سے کم مالیت کی کرپشن ، آمدن سے زائد اثاثوں کے کیسز، اختیارات کے غلط استعمال کے عدالتوں سے واپس کیسز اور عوام سے فراڈ کے کیس بھی 100سے کم شکایات ہونے پر کیس انٹی کرپشن کو منتقل کئے جائیں۔

Recent Posts

بے گناہ مزدوروں کاقتل کرنے والے کسی رعایت کے مستحق نہیں، وزیر داخلہ

سلام آباد(قدرت روزنامہ)وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی کی پنجگور کے علاقے میں فائرنگ کے واقعہ کی…

5 hours ago

وزیر اعلٰی بلوچستان میر سرفراز بگٹی کی پنجگور میں مزدوروں کے بہمانہ قتل کی مذمت

کوئٹہ(قدرت روزنامہ)وزیر اعلٰی بلوچستان میر سرفراز بگٹی کی پنجگور میں مزدوروں کے بہمانہ قتل کی…

6 hours ago

پنجگور میں مسلح افراد کی گھر میں گھس کر فائرنگ، 7 مزدور جاں بحق

کوئٹہ)(قدرت روزنامہ) بلوچستان کے علاقے پنجگور میں ایک گھر پر فائرنگ کے نتیجے میں 7…

6 hours ago

جاپان کے سفیر مٹسو ہیروواڈا کی مسلم لیگ (ن)کے صدر نوازشریف اور وزیر اعلیٰ مریم نواز سےملاقات

لاہور(قدرت روزنامہ ) مسلم لیگ (ن) کے صدر محمد نواز شریف اوروزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازسے…

6 hours ago

وزیراعظم نے اقوام متحدہ جنرل اسمبلی کے خطاب میں قوم کی ترجمانی کی، وزیر دفاع

نیویارک (قدرت روزنامہ)وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ وزیراعظم شہباز شریف نے اقوام…

7 hours ago

تحریک انصاف کا احتجاج کس نے ختم کرنے کا فیصلہ کیا؟

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)پاکستان تحریک انصاف کے ذرائع کا کہنا ہے کہ احتجاج ختم اور برہان…

7 hours ago