کوئی دعاقبول نہ ہوتی ہو تو یہ کلمات پڑھ لیں اسی وقت80ہزار حاجتیں پوری ہو جائیں گی

اسلام آباد (قدرت روزنامہ) کچھ دن قبل کی بات ہے صبح صبح فرانس کے ایک بھائی کا پیغام موصول ہوا وہ بھائی کہنے لگا میری شادی کو چار سال ہوگئے ہیں یہ چار سال میں نے انتہائی عذاب کے گزارے ایک ایک لمحہ میرے لئے قیامت جیسا تھا میری تین سالہ ایک بیٹی ہے میری بیوی شراب نوشی بھی شروع کرنے لگ پڑی ہے میری شروع دن سے وہ کوئی بات نہیں مانتی آپ میری کیفیت جان سکتے ہیں کہ اگر آپ شادی شدہ ہوں اور آفس سے گھر تھکے ہارے آئیں اور پھر بیوی آتے ہیں ہنگامے شروع کر

ڈالے تو آپ کا سارا دن کتنا عذاب والا گزرے گا اس کے والد میرے سگے چچا ہیں انہوں نے مجھے پاکستان سے بلوایا یہاں رہائش دی۔وہ میرے ساتھ بہت اچھے ہیں وہ ہمیشہ مجھے یہی کہتے ہیں کہ بیٹامجھے معلوم ہے میری بیٹی تمہارے ساتھ بہت برا کرر ہی ہے مگر اس کو طلاق مت دینا اس ہفتے تو اس نے حد ہی کرڈالی گھر آیا تو سارے برتن اور سامان اس نے غصے میں توڑ ڈالے اور غصے میں میری بیٹی کو بہت زیادہ مارا میں بہت پریشان ہوں مجھے کسی نے کہا تم پر جادو ہے اس کا علاج کرواؤ میں نے اس علاج کی خاطر کافی علماء سے رابطہ کیاانہوں نے کہا تم پر فلاں ہے فلاں نے جادو کیا ہے مگر وہ سب فراڈ تھا مجھ سے پیسے لیتے رہے اور میرا مسئلہ حل نہ ہوا میں اس جادو کے علاج کے لئے کئی بار پاکستان کئی پیروں کےپاس آچکا ہوں۔مگر میرا کام نہیں ہوا وہ بھی پیسے لیتے رہے اب میں بہت مجبور ہو کر آپ کو پیغام بھیج رہا ہوں خدا کا واسطہ مجھے کوئی ایسا راستہ دکھا دیں جس سے ہمارے گھر کے حالات بہتر ہوں اور میری بیوی میرے حق میں اچھی بن جائے وہ بات کر ہی رہے تھے تو ساتھ ہی ان کے آنسو اور رونے کی سسکیاں بھی آرہی تھیںمیں نے ان کو بتایا آپ پیارے آقا ﷺ کی بتائی ہوئی اس دعا کو نماز فجر کے وقت ایک سو ایک بار پڑھ لیں اور پھر پانی پر دم کر کے اس پانی کو اپنی بیوی کو پلا ڈالیں اگر وہ آپ کے ہاتھ سے پانی نہیں پیتی تو والدین سے کہیں کہ وہ اس پانی کو اپنی بیٹی کو خود پلا ڈالیں۔اگر ان سے بھی نہیں پیتی تو گھر میں اس پانی سے کھانا بنا کر اس کو کھلائیں یا پھر کسی کولر میں ڈال دیں جہاں آپ کو خود علم ہو کہ وہ یہ پانی ضرور پئے گی انہوں نے ایسا ہی کیا ٹھیک تین ہفتے بعد انہوں نے کہا آپ کے اس عمل نے تو جادو ہی کر ڈالا میری پریشانی مصیبت ایسے ختم ہوگئی کہ میں یقین نہیں کرسکتا کہ ایسا بھی ہوسکتا ہے میری بیوی مجھے وقت دیتی ہے بار بار وہ گزرے وقت پر مجھ سے معافی مانگتی ہے اور وہ اب مجھ سے بہت زیادہ خوش ہےالحمد للہ اس عمل کی وجہ سے میرا گھر جنت والا بن گیا۔ اگر آپ پر سخت ترین پریشانی مصیبت آجائے جو دور ہونے کا نام نہیں لے رہی ہو تو اس نبوی دعا کو صبح فجر کی نماز کے وقت سو بار پڑھ لیا کریں پھر اس کے پڑھنے پر معجزات ہی اتنے زیادہ ہیں کہ اللہ کریم ان مشکلات کوفورا ختم فرمادیتے ہیں۔یہ دعا مصیبتوں سے ایسے نکالتی ہے کہ جیسے ایک بال آٹے میں گرجاتا ہے تو خواتین آٹا گوندھتے وقت اس کو نکال دیتی ہیں ایسے ہیں اللہ پاک آپ کو مشکلات سے نکال دیں گے کسی کے سامنے اپنی مشکلات کا ذکر مت کریں بس اللہ پاک کے سامنے اپنی مشکلات کا ذکر کریں اور اللہ سے مدد مانگیں کیونکہ دنیا کا اصول ہے کچھ لے کر آؤ گے تو کچھ لے کر جاؤ گے خالی ہاتھ آئے تو خالی ہاتھ جاؤ گےایک رب کریم ہی کا گھر ہے جہاں ہمیشہ سے تاقیامت یہی آواز لگتی ہے کچھ بھی نہ لے کر آؤ سب کچھ لے کر جاؤ۔دعا یہ ہے : لَا إلَہَ إلَّا اللَّہُ الْحَلِیمُ الْکَرِیمُ، سُبْحَانَ اللَّہِ رَبِّ الْعَرْشِ الْعَظِیمِ، الْحَمْدُ لِلَّہِ رَبِّ الْعَالَمِینَ، أَسْأَلُک مُوجِبَاتِ رَحْمَتِک وَعَزَائِمَ مَغْفِرَتِک، وَالْغَنِیمَةَ مِنْ کُلِّ بِرٍّ، وَالسَّلَامَةَ مِنْ کُلِّ إثْمٍ، لَا تَدَعْ لِی ذَنْبًا إلَّا غَفَرْتہ وَلَا ہَمًّا إلَّا فَرَّجْتہ، وَلَا حَاجَةً ہِیَ لَک رِضًی إلَّا قَضَیْتہَا، یَا أَرْحَمَ الرَّاحِمِینَ‘‘۔

Recent Posts

دِھی رانی پروگرام کیا ہے، درخواست کے لیے کن شرائط کو پورا کرنا ضروری ہوگا؟

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی جانب سے صوبہ بھر میں دھی رانی…

2 hours ago

’عمران خان کی نہیں ڈونلڈ ٹرمپ کی بات ہورہی ہے‘، مفتی مینک کی ویڈیو نے سب کو پریشان کردیا

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)سوشل میڈیا سے عالمی شہرت پانے والے مذہبی اسکالر مفتی اسماعیل مینک…

2 hours ago

شادی کی خواہشمند لڑکیوں کو اسما عباس نے کیا مشورہ دیا؟

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)سینیئر اداکارہ اسما عباس کا کہنا ہے کہ زندگی میں کوئی بھی…

2 hours ago

پاکستان ریلوے ایپ مسافروں کے لیے افراتفری کا باعث کیسے بنی؟

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)پاکستان ریلوے کے موسم سرما کے ٹائم ٹیبل میں حالیہ تبدیلی نے…

3 hours ago

ایم جی موٹرز کی 100ویں سالگرہ، الیکٹرک گاڑیوں کی قیمت میں کمی کا اعلان

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)ایم جی موٹرز کی 100 ویں سالگرہ کے موقع پر کمپنی نے…

3 hours ago

‘ہم ن لیگ والوں سے ہاتھ ملاتے ہوئے بھی ڈرتے ہیں،’شیر افضل مروت نے یہ کیوں کہا؟

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما شیر افضل مروت کا…

3 hours ago