معدہ فٹ تو صحت فٹ ، معدہ صحت مند رکھنے کا انتہائی آسان نسخہ

کراچی(قدرت روزنامہ) اکثر لوگ سر درد میں چائے پینا بہتر سمجھتے ہیں اور یہ چائے ان کے سر کی تکلیف دور کرنے میں بھی بے حد مددگار ثابت ہوتی ہے۔ آج ہم آپ کو ایسی چائے کے حوالے سے بتانے والے ہیں جو کہ معدے کی صحت کے لیے بہترین سمجھی جاتی ہیں اور ان مختلف اقسام کی چائے کا استعمال کر کے آپ معدے سے متعلق بے شمار مسائل سے چھٹکارا

بھی حاصل کر سکتے ہیں۔ پودینے کی چائیپودینے میں اینٹی بیکٹیریل یعنی جراثیم کے خلاف مزاحمت کرنے والی خصوصیات پائی جاتی ہیں اور یہ مختلف انفیکشنز میں آرام بھی پہنچاتا ہے۔ پودینے کی چائے قے اور معدے سے متعلق بے شمار مسائل کے لیے مددگار ثابت ہوتی ہے جب کہ پودینے کی چائے دباؤ اور ذہنی بے چینی ختم کرنے میں بھی معاون ثابت ہوتی ہے۔

Recent Posts

پی ٹی آئی عمران خان کو بیرون ملک بھجوانے کی کوشش کر رہی ہے،خواجہ آصف

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما اور وزیر دفاع خواجہ آصف نے…

4 mins ago

ایک بیوی سے طلاق کے بعد دوسری شادی کرنے والا پہلی رات ہی لٹ گیا

گوجرانوالہ (قدرت روزنامہ)ایک شخص کو دوسری شادی مہنگی پڑ گئی۔ گوجرانوالہ میں دلہا قیصر نے…

15 mins ago

احسن خان کی کرس گیل کے ساتھ ڈانس ویڈیو وائرل

دبئی (قدرت روزنامہ)پاکستانی اداکار احسن خان کی ویسٹ انڈیز کے سابق کرکٹر کرس گیل کے…

39 mins ago

گھر کی مرمت کے دوران نئے مالکان کو پرانے مالک کی لاش مل گئی

پیرس (قدرت روزنامہ)فرانس میں گھر کی مرمت کے دوران نئے مالکان کو گھر کے پرانے…

43 mins ago

الیکشن کمیشن نے فواد چوہدری کو نوٹس جاری کردیا

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)توہین الیکشن کمیشن اور توہین چیف الیکشن کمشنر کیسز میں الیکشن کمیشن…

1 hour ago

ٹرین کے ذریعے 46 کلو سے زائد چرس سمگلنگ کی کوشش ناکام

راولپنڈی (قدرت روزنامہ) ریلوے پولیس نے راولپنڈی سٹیشن پر کارروائی کرکے لاکھوں روپے کی منشیات…

1 hour ago