اسلام آباد(قدرت روزنامہ)وزیراعظم عمران خا ن نے ایئرلفٹ کمپنی میں غیرملکی سرمایہ کاری کا خیرمقدم کرتے ہوئے کہا ہے کہ حکومت سرمایہ کاروں کے لئے مواقع کی فراہمی کے لئے پرعزم ہے۔
سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے ایک پیغام میں وزیر اعظم عمران خان کا کہنا تھا کہ ایئرلفٹ کمپنی پاکستانی نوجوانوں کی جانب سے بنائی گئی جس میں85 ملین ڈالر کی سرمایہ کاری کی جارہی ہے ۔عمرا ن خان نے مزید کہا کہ پاکستان میں بڑی صلاحیت ہے اور سرمایہ کاری کے وسیع مواقع موجو دہیں۔
لاہور(قدرت روزنامہ)ایفرو ایشیا کپ کی دو دہائیوں بعد واپسی کا امکان پیدا ہوگیا ہے، جس…
لندن (قدرت روزنامہ)پاکستان کے سپر ہٹ ڈرامے ”کبھی میں کبھی تم“ میں اداکارہ ہانیہ عامر…
اسلام آباد(قدرت روزنامہ) مارکیٹ میں کمپنیوں نے آن گرڈ سولر سسٹم کی قیمتوں میں اضافہ…
لاہور(قدرت روزنامہ)ماضی کی مقبول رقاصہ و اسٹیج اداکارہ دیدار نے کہا ہے کہ پاکستانی معاشرے…
پشاور(قدرت روزنامہ)پشاور ینگ ڈاکٹرز کے صدر اور خیبر ٹیچنگ ہسپتال کے ڈاکٹر مجاہد خان نے…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ) پاکستان تحریک انصاف کےوفد نے جمعیت علما اسلام کے سربراہ مولانا…