دوران ڈیوٹی نوجوان کی زندگی بچانے پروزیراعظم کاپولیس اہلکارکوخراج تحسین

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)وزیراعظم پاکستان عمران خان نے دوران ڈیوٹی نوجوان کوٹرین کے نیچے آنے سے بچانے کے اقدام پرپولیس اہلکارکوخراج تحسین پیش کیاہے۔تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پرایک ویڈیوشیئرکی ۔ویڈیومیں دیکھاجاسکتاہے کہ
ٹرین پر شہریوں کی بڑی تعداد سفرکررہی ہے اس دوران پولیس اہلکاراپنی ڈیوٹی پرمامورہے۔ٹوئٹر پرصارفین ویڈیوشیئرکرکے پولیس اہلکارکوخراج تحسین پیش کررہے ہیں ۔یہ ویڈیو8محرم الحرام کی ہے جوسکھرکے قریب روہڑی سٹیشن کی ہے اس میں دیکھاجاسکتاہے کہ ایک عزادار ٹرین پرسفر کرتے ہوئے نیچے گرگیاہے جس کوڈیوٹی پرمعمور پولیس اہلکار جمیل کلھوڑونے بروقت حاضردماغی کے ساتھ نوجوان کوٹرین کے نیچے آنے سے بچالیا۔ٹوئٹر پرمتعدد صارفین سندھ پولیس سے مطالبہ کررہے ہیں کہ اس پولیس اہلکارکی حوصلہ افزائی کی جائے۔ٹوئٹر پراس ویڈیوکوشیئرکرتے ہوئے وزیراعظم عمران خان نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پرلکھاکہ یہی وہ مقام ہے جہاں پرفرض مقدس بن جاتاہے نوجوان پولیس اہلکار کی عوام کی خدمت کے عزم کوسراہتاہوں۔

Recent Posts

ایف آئی اے کے گزشتہ 6 سال میں اہم مقدمات کے چالان عدالت میں پیش نہ کیے جا سکے

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)ایف آئی اے کے گزشتہ 6 سال میں اہم مقدمات کے چالان عدالت…

5 mins ago

جولائی اور اگست کے دوران مہنگائی میں کمی اور روپے کی قدر میں اضافہ ہوا، وزارت خزانہ

اسلام آباد(قدرت روزنامہ) رواں مالی سال 2024-25 کے پہلے 2 ماہ (جولائی،اگست)کے دوران مہنگائی میں…

19 mins ago

مہنگائی کی شرح میں اضافہ، 100 سے زائد اشیائے ضروریہ کی قیمتیں بڑھ گئیں

اسلام آباد(قدرت روزنامہ) ملک میں مہنگائی کی ہفتہ وار شرح میں اضافہ ہوا ہے، جس…

24 mins ago

ن لیگ سے اختلافات؛ گورنر پنجاب کی صوبائی سطح پر معاملات ختم کرنیکی تجویز

لاہور(قدرت روزنامہ) پیپلز پارٹی اور مسلم لیگ ن میں پاور شیئرنگ فارمولا پر عمل درآمد…

36 mins ago

تشریح کی آڑ میں آئین دوبارہ نہیں لکھا جاسکتا، الیکشن کمیشن نے مخصوص نشستوں پر وضاحت کو چیلنج کردیا

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)الیکشن کمیشن نے سپریم کورٹ کی مخصوص نشستوں پر اکثریتی ججز کی 14…

60 mins ago

آئینی ترامیم میں فائز عیسیٰ جیسے شخص کو سپورٹ نہیں کرسکتے، جے یو آئی

اسلام آباد(قدرت روزنامہ) جے یو آئی (ف) کے مرکزی سیکریٹری جنرل اور رکن قومی اسمبلی…

2 hours ago